جناب کیا نسوار ، پتی والا پان گٹکا حرام ہے ؟
نسوار،پتی والا پان، گٹکا اوراسی طرح مضر صحت تمباکو پر مشتمل دیگر اشیاء کا استعمال اگر چہ فی نفسہ مباح ہے، لیکن منہ میں بدبو کا باعث ہونے کی وجہ سے ناپسندیدہ ہے اور ان میں سے جن اشیاء کی استعمال یا خریدفروخت پر مضرصحت ہونے کی وجہ سے پابندی ہو، تو اس کے استعمال سے بھی احتراز کرنا چاہیۓ۔
مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے-کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0