مرغی پکاتے ہوئے دھونے کے باوجود کبھی اس میں سے خون نکل آتا ہے اور کھانے میں شامل ہوجاتا ہے، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا یہ حلال ہے یا حرام؟ اس خون سے کھانا حرام تو نہیں ہوتا؟
مذبوحہ مرغی کے گوشت سے نکلنے والا خون ناپاک نہیں، تاہم پکانے سے پہلے اُسے اچھی طرح پانی سے صاف کرنے کا اہتمام لازم ہے۔
فی الشامیة: (قوله والدم المسفوح) أما الباقی فی العروق بعد الذبح فانه لا یكره. (ج۶، ص۷۴۹)
وفی الفقه الإسلامی: روی عن مجاهد أنه قال: ’’كره رسول الله ﷺ من الشاة الذكر، والانثین إلی قوله والدم المسفوح محرم: والمروی عن ابی حنیفة أنه قال: (الدم حرام، واكره السة‘‘. اطلق اسم الحرام علی الدم المسفوح، لأنه ثبت بدلیل مقطوع به، وهو النص القرآنی: (قل لا اجد فیما اوحی الی محرمًا... اؒیی قوله ؛أو دمًا مسفوحًا) وسمی ما سواه مكروهًا، لثبوته بدلیل ظنی. (ج۳، ص۶۶۷)
مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے-کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0