متفرقات

CoEducation-مخلوط تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا

فتوی نمبر :
28996
| تاریخ :
2016-07-27
آداب / تعلیم و تعلم / متفرقات

CoEducation-مخلوط تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا

میں اپنے آپ کو سر سے پاؤں تک ڈھانپ کر رکھتی ہوں میں کراچی میں رہتی ہوں، یہاں لڑکیوں کی کوئی یونیورسٹی نہیں ہے، ایسی صورت حال میں کیا مخلوط ماحول میں تعلیم حاصل کرنا درست ہوگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مخلوط تعلیمی اداروں کے علاوہ بھی ایسے ادارے ہیں جہاں لڑکے، لڑکیوں کی تعلیم کے لیے علیحدہ انتظام ہے، سائلہ اس طرح کا تعلیمی ادارہ تلاش کر کے وہاں داخلہ لے کر اپنی تعلیم کو جاری رکھ سکتی ہے۔ اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو حتی الامکان پردہ شرعی کا اہتمام کر کے کسی بھی یونیورسٹی میں داخلہ لے سکتی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی المشکاۃ: عن النبی – صلی اللہ علیہ و سلم – قال: المرأۃ عورۃ فإذا خرجت استشرفھا الشیطان۔اہـ(ص:۲۴۹)۔
و فی البزازیۃ علی ھامش الھندیۃ: و لا یأذن بالخروج إلی المجلس الذی یجتمع فیہ الرجال و النساء و فیہ من المنکرات کالتصدیۃ و رفع الأصوات المختلفۃ الخ (۴/ ۱۵۷)۔ واللہ اعلم باالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالواحداسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 28996کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سورۃ فاتحہ کے مکمل ہونے پر آمین کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • CoEducation-مخلوط تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 1
  • غیر مسلم ملک میں پڑھائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا بطور کرامت بیک وقت مختلف مقامات میں موجود ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • ماہواری میں قرآن چھوئے بغیر انٹر نیٹ سے قرآن حفظ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 0
  • استاد کا خود کرسی پر بیٹھ کر زمین پر بیٹھے قرآن پڑھنے والے طلباء کو پڑھانا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • عورت کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • فقہ حنفی اور فتویٰ کی مستند کتابیں

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • میت کی اولاد اور اس کے اعزہ و اقرباء کے علاوہ کا اس کے لۓ ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • اولیاء اللہ سے گناہ سرزد ہونا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسلمان لڑکی کا قادیانی بچوں کو انکے گھر میں پڑھانے جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کے فتوے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • وہ شخص جس کے مرنے سے درختوں اور جانوروں تک کو سکون ملتا ہے

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’ض‘‘ کے مخرج سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • گھر کے قریب مدرسے -سکول سےتلاوتِ قرآن سنائی دینے کی صورت کے احکامات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کا تبلیغ کرنا , عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسجد میں فضائلِ اعمال کی تعلیم اور درسِ قرآ ن کے سلسلے میں تقابل و ٹکراؤ کی فضا بنانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • امام ابوحنیفہؓ کی کتب

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • قبر پر پانی ڈالنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • زیرِ ناف بال کاٹنے کی حدود

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کی مختلف خصلتوں کی بناء پر ، مختلف تشبیہات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’الرحمٰن میڈیکل کلینک‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • علم ابجد یا علم نجوم والوں سے غیب اور مستقبل کا پوچھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • والدین کے محتاجِ خدمت ہونے کی صورت میں ،طلبِ علم کیلۓ نکلنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • بروز جمعرات ارواح کا گھروں میں آنا -نمازِ جنازہ کے بعد مکرر اجتماعی دعا-شہر کی متعدد مساجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   متفرقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات