محترم جناب مفتی صاحب !السلام علیکم!
لوح قرآنی اور اس کے اثرات/برکات کے بارے میں معلوم کرنا ہے۔براہ کرم تفصیلی جواب ارسال فرمائیں۔
اس سلسلے میں کوئی روایت منقول نہیں البتہ قرآنی حروف پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ایسی لوح کو محض تعویذ یا تبرک کے طور پر رکھنا بلاشبہ جائز اور درست ہے۔