میں عقائد اہل سنت اور مسلک اہل سنت کے بارے میں تفصیل سے جاننا چاہتا ہوں۔
اس سلسلے میں " المھند علی المفند (مؤلفہ مولانا خلیل احمد سہارنپوری)" کا بالاستعاب مطالعہ بہت مفید ثابت ہوگا، اگر اس کی کوئی بات سمجھ نہ آئے یا اس میں درج عقائد سے ہٹ کر کچھ معلوم کرنا مقصود ہو تو مکمل وضاحت کے ساتھ دوبارہ ای میل کر کے معلوم کیا جا سکتا ہے۔
غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم
یونیکوڈ ایمان 6امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام
یونیکوڈ ایمان 1اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟
یونیکوڈ ایمان 1اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب
یونیکوڈ ایمان 1