جناب مفتی صاحب! میں نے ایک خواب دیکھا جس میں سارے مسلمان نماز ادا کر رہے ہیں مسجد میں۔ میں اس مسجد کے پاس سے گزرا ۔ یہ خواب میں نے دو دفعہ دیکھا ،کیا آپ میری مدد کرسکتے ہیں کہ اس کا مطلب کیا ہے ؟
التعبیر:
آپ اعمال خیر میں سستی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، اس سے احتراز اور اپنے اندر چستی اور اپنی اصلاح کی بھی فکر چاہیئے۔ یہ خواب اس اعتبار سے اچھا ہے کہ آپ کو اپنی کوتاہی سے نکالنے میں مدد گار ثابت ہو رہا ہے۔
رسول اللہؐ کا خواب میں کہنا کہ ’’فلاں درست ہے، لیکن اس سے کہیں کہ اپنا عقیدہ درست کرے‘‘
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین کو دیکھنا اور ان کے ساتھ جہاد کرنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں خانہ کعبہ کے اندر حضورﷺ کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھ کر دعا مانگنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0