متفرقات

انوار البیان کتاب کا مختصر تعارف

فتوی نمبر :
24030
| تاریخ :
آداب / تعلیم و تعلم / متفرقات

انوار البیان کتاب کا مختصر تعارف

مجھے ایک کتاب ملی ہے، جس کا نام ہے ،انوار البیان ، کیا آپ مجھے اس کے بارے میں بتا سکتے ہیں ؟ مثلاً اس کا مصنف کون ہے وغیرہ ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

یہ کتاب اگر تفسیر کی ہے ،تو یہ قرآن کریم کی تفاسیر میں سے ایک عمدہ اور مختصر مگر جامع تفسیر ہے، جو مشہور مصنف اور محقق و موفق عالم دین مولانا عاشق الہی صاحب مدظلہ کی تصنیف ہے ، مولانا موصوف کی اس کے علاوہ بھی کئی ایک کتب ہیں جو اپنے اپنے موضوع میں جامعیت رکھتی ہیں ،موصوف انڈیا کے شہر سے وابسطہ ہیں ، اور جامعہ دارالعلوم کراچی پاکستان کے مشہور استاد رہ چکے ہیں موصوف کے دیگر احوال ان کی کتب کے اوائل میں پڑھے جاسکتے ہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
غلام ربانی عباس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 24030کی تصدیق کریں
0     7
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • CoEducation-مخلوط تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 1
  • سورۃ فاتحہ کے مکمل ہونے پر آمین کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • غیر مسلم ملک میں پڑھائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا بطور کرامت بیک وقت مختلف مقامات میں موجود ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • ماہواری میں قرآن چھوئے بغیر انٹر نیٹ سے قرآن حفظ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 0
  • استاد کا خود کرسی پر بیٹھ کر زمین پر بیٹھے قرآن پڑھنے والے طلباء کو پڑھانا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • عورت کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • فقہ حنفی اور فتویٰ کی مستند کتابیں

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • میت کی اولاد اور اس کے اعزہ و اقرباء کے علاوہ کا اس کے لۓ ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • اولیاء اللہ سے گناہ سرزد ہونا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کے فتوے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسلمان لڑکی کا قادیانی بچوں کو انکے گھر میں پڑھانے جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • وہ شخص جس کے مرنے سے درختوں اور جانوروں تک کو سکون ملتا ہے

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’ض‘‘ کے مخرج سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • گھر کے قریب مدرسے -سکول سےتلاوتِ قرآن سنائی دینے کی صورت کے احکامات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کا تبلیغ کرنا , عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • قبر پر پانی ڈالنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • امام ابوحنیفہؓ کی کتب

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسجد میں فضائلِ اعمال کی تعلیم اور درسِ قرآ ن کے سلسلے میں تقابل و ٹکراؤ کی فضا بنانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کی مختلف خصلتوں کی بناء پر ، مختلف تشبیہات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • زیرِ ناف بال کاٹنے کی حدود

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’الرحمٰن میڈیکل کلینک‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • والدین کے محتاجِ خدمت ہونے کی صورت میں ،طلبِ علم کیلۓ نکلنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • علم ابجد یا علم نجوم والوں سے غیب اور مستقبل کا پوچھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • پاکستان کا مطلب کیا" لاالہ الااللہ"

    یونیکوڈ   متفرقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات