اسلام میں بھنگ (Cannabis) (چرس / گردہ) حرام ہے یا مکروہ ؟ اور بھنگ پینا حرام ہے یا مکروہ ؟
اسلام میں تمام منشیات کا استعمال حرام ہے، چاہے وہ بھنگ، چرس ہو یا کوئی دوسری چیز۔
ففى الدر المختار: (ويحرم أكل البنج والحشيشة) هي ورق القتب (والأفيون) لأنه مفسد للعقل ويصد عن ذكر الله وعن الصلاة اھ (6/ 457)-
وفی حاشية ابن عابدين: (قوله ويحرم أكل البنج) هو بالفتح: نبات يسمى في العربية شيكران، يصدع ويسبت ويخلط العقل (إلى قوله) حرام لأنه يزيل العقل، وعليه الفتوى اھ (6/ 457)-
وفی الفقه الإسلامي وأدلته: يحرم كل ما يزيل العقل من غير الأشربة المائعة كالبنج والحشيشة والأفيون، لما فيها من ضرر محقق، ولا ضرر ولا ضرار في الإسلام اھ (7/ 437)-
مقروض و محتاج آدمی کا کسی سرکاری ذمہ دار کےواسطہ سے ، سرکاری خزانے سے رقم لیکر قرض ادا کرنا
یونیکوڈ عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0مرد کے لئے پلاٹینیم کی انگوٹھی پہننے اور معتدہ بیوی اور بچوں کے نان نفقہ کا حکم
یونیکوڈ عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0خاوند کا اپنی بیوی کو یکہنا کہ: یہ زیور تم پر حرام ہے،پھر اسے دوبارہ دیدینا
یونیکوڈ عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0ذاتی دکانوں پر بنانے ہوئے مصلے کا ملبہ اپنے استعمال میں لانا
یونیکوڈ عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0