عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء

الکحل ملا پر فیوم استعمال کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
33956
| تاریخ :
2018-04-18
حظر و اباحت / حلال و حرام / عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء

الکحل ملا پر فیوم استعمال کرنے کا حکم

کیا ہم الکحل ملا پرفیوم استعمال کرسکتے ہیں؟ اور نماز بھی ادا کرسکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ انگور اور کھجور سے کشید کی ہوئی الکحل کا استعمال ناجائز ہے جبکہ ان کے علاوہ اشیاء مثلاً گندم، جَو، گندھک اور چنبیلی وغیرہ سے کشید کردہ الکحل کا استعمال مختلف فیہ ہے اور جس چیز میں اس کی آمیزش ہو اس کے استعمال کی اگرچہ گنجائش ہے اور ایسے پرفیوم کے کپڑوں پر لگے ہونے کی حالت میں ان میں نماز بھی پڑھ سکتے ہیں مگر اس کے استعمال سے احتراز بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی تكملة فتح الملهم: وبهذا یتبین حكم الكحول المسكرة التی عمت بها البلوی الیوم فانها تستعمل فی كثیر من الادویة العطور والمكربات الاخریٰ فانها ان اتخذت من العنب او التمر فلا سبیل الی حلتها او طهارتها وان اتخذت من غیرهما فالامر فیها سهل علی مذهب أبی حنفیة. الخ (ج۳، ص۶۰۸)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رفعت اللہ نور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 33956کی تصدیق کریں
0     776
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • الکحل ملی اشیاء استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • الکحل ملی دواؤں اور خوشبو کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • سیلز مین کے پاس میڈیکل اسٹاف کو دینے والے تحائف کا حکم

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • مقروض و محتاج آدمی کا کسی سرکاری ذمہ دار کےواسطہ سے ، سرکاری خزانے سے رقم لیکر قرض ادا کرنا

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • غیر قانونی طور پر بغیر میٹر کےگیس استعمال کرنا

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • تبت کریم لگا کر نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • الکحل ملا پر فیوم استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • الکحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • سونے کا پانی چڑھی ہوئی اشیاء کا حکم

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • الکوحل ملا ماؤتھ واش استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • مرد کے لئے پلاٹینیم کی انگوٹھی پہننے اور معتدہ بیوی اور بچوں کے نان نفقہ کا حکم

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • خاوند کا اپنی بیوی کو یکہنا کہ: یہ زیور تم پر حرام ہے،پھر اسے دوبارہ دیدینا

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بھنگ (Cannabis) (چرس - گردہ) حرام ہے کیا؟

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • آلو کی فصل ختم ہونے تک اس کی ذخیرہ اندوزی کرنا

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • الکوحل ملے پرفیوم کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • مری بیوری کمپنی کے پروڈکٹ استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • حرام خور سے کوئی چیز گفٹ وغیرہ لینا

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بجلی میٹر کی رفتار کم کروانا

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ذاتی دکانوں پر بنانے ہوئے مصلے کا ملبہ اپنے استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
  • جن اشیاء میں سور کی چربی شامل ہو ان کے استعمال کرنے کا حکم- ویڈیو گیمزکا کاروبار کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   انگلش   عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0
Related Topics متعلقه موضوعات