کیا ’’مری بیوری‘‘ کمپنی کا بنایا ہوا مال، پروڈکٹس حلال ہیں، جن کو وہ نان الکوحل لکھ کر بیچتے ہیں، اور یہ بھی بتائیں کہ ان کا نان الکوحل سالٹ حلال ہے، کہ حرام؟
سائل نے مذکور کمپنی کی پروڈکٹس کی تفصیل نہیں لکھی، تاکہ اس کو دیکھ کر حکمِ شرعی بیان کیا جاتا، تاہم اگر مذکورہ کمپنی کی حلال اشیاء حلال معیارات کی رعایت رکھ کر تیار کی جائیں ،تو ان کی خرید و فروخت فی نفسہ جائز ہوگی، اور اگر حلال اشیاء کی رعایت نہ رکھی جاتی ہوں، تو شرعاً انکی پروڈکٹس خرید نا نا جائز ہوگی۔ واللہ اعلم بالصواب!
مقروض و محتاج آدمی کا کسی سرکاری ذمہ دار کےواسطہ سے ، سرکاری خزانے سے رقم لیکر قرض ادا کرنا
یونیکوڈ عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0مرد کے لئے پلاٹینیم کی انگوٹھی پہننے اور معتدہ بیوی اور بچوں کے نان نفقہ کا حکم
یونیکوڈ عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0خاوند کا اپنی بیوی کو یکہنا کہ: یہ زیور تم پر حرام ہے،پھر اسے دوبارہ دیدینا
یونیکوڈ عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0ذاتی دکانوں پر بنانے ہوئے مصلے کا ملبہ اپنے استعمال میں لانا
یونیکوڈ عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0