میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے اور میرے شوہر کے درمیان تھوڑی لڑائی ہوئی تو انہوں نے سارا زیور یہ کہہ کر واپس لے لیا کہ اب یہ تم پر حرام ہے، اب میرے شوہر خوشی سے زیور دینا چاہتے ہیں تو کیا میں اسے پہن سکتی ہوں، جلد از جلد اس کا جواب ای میل کر دیں۔
اگر مذکور زیورات حق مہر کے عوض یا سائلہ کو مالکانہ قبضہ کے ساتھ نہ دیے گئے ہوں تو اس کا واپس لینا یا محض معمولی جھگڑے میں ایسا کرنا بری حرکت ہے ، تاہم اگر وہ اپنی خوشی سےاب زیور واپس کرنا چاہتا ہو تو اس سے لے کر استعمال کرنے میں حرج نہیں ہے۔
مقروض و محتاج آدمی کا کسی سرکاری ذمہ دار کےواسطہ سے ، سرکاری خزانے سے رقم لیکر قرض ادا کرنا
یونیکوڈ عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0مرد کے لئے پلاٹینیم کی انگوٹھی پہننے اور معتدہ بیوی اور بچوں کے نان نفقہ کا حکم
یونیکوڈ عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0خاوند کا اپنی بیوی کو یکہنا کہ: یہ زیور تم پر حرام ہے،پھر اسے دوبارہ دیدینا
یونیکوڈ عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0ذاتی دکانوں پر بنانے ہوئے مصلے کا ملبہ اپنے استعمال میں لانا
یونیکوڈ عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء 0