السلام علیکم
میں معاویہ نام کے صحیح اسپیلنگ جاننا چاہتا ہوں، میرے بچے کا نام’’ محمد علی معاویہ‘‘ ہے، ابھی میں اس کا برتھ سرٹیفیکیٹ بنوانا چاہتا ہوں، براہ کرم مجھے پورے نام کے صحیح اسپیلنگ بتادیں ۔
محمد علی معاویہ نام کی صحیح اسپیلنگ MUHAMMAD ALI MUAWIAH ہے۔