احکام حج

حج کے بعد گناہِ کبیرہ سرزد ہوجانے سے کیا حج دوبارہ کرنا ہوگا؟

فتوی نمبر :
17300
| تاریخ :
2012-10-11
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

حج کے بعد گناہِ کبیرہ سرزد ہوجانے سے کیا حج دوبارہ کرنا ہوگا؟

اگر حج کے بعد گناہ کبیرہ سرزد ہو جائے تو کیا حج دوبارہ کرنا پڑے گا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حج کے بعد گناہ کبیرہ سرزد ہونے سے حج فاسد نہیں ہوتا، تاہم حج کے بعد گناہ کبیرہ کا سرزد ہو جانا قطعاً مناسب نہیں، اس لیے اگر غلطی سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے، تو چاہیے کہ فوری طور پر توبہ و استغفار کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی شرح صحيح مسلم : واتفقوا على أن التوبة من جميع المعاصى واجبة وانها واجبة على الفور لا يجوز تأخيرها ، سواء كانت المعصية صغيرة أو كبيرة اھ(4/ 353)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 17300کی تصدیق کریں
0     487
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات