غسل

شمالی امریکہ میں سردی کی وجہ سے غسل چھوڑنا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
1563
| تاریخ :
2005-08-12
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

شمالی امریکہ میں سردی کی وجہ سے غسل چھوڑنا جائز ہے؟

محترم مفتی صاحب! السلام علیکم!
میری اہلیہ نمازِ فجر نہیں پڑھتی، اس لیے کہ ہمبستری کے فوراً بعد وہ غسل نہیں کر پاتی کہ ڈرتی ہے کہ بیمار نہ ہو جائے۔ یہاں شمالی امریکا میں سردیوں میں موسم زیادہ ٹھنڈا ہوتا ہے اور میں خود کو قصوار سمجھتا ہوں کہ میری وجہ سے اس کی فرض نماز چھوٹتی ہے۔ براہِ کرم آپ ہماری رہبری فرمائیں کہ کیا وہ اس حال میں محض تیمم اور وضو کے ساتھ نماز ادا کر سکتی ہے؟ یا بہرحال غسل کرنا ہے؟ اپنے بالوں کو گیلا کیے بغیر غسل کرنا صحیح ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں مذکور عمل سے سائل اگرچہ گناہ گار نہیں ہوتا، مگر عورت کا محض سردی کو بنیاد بنا کر نماز چھوڑنا جائز نہیں اور اس کی بیوی کو چاہیے کہ وہ گھر میں گرم پانی کا انتظام کرے اور غسل کرنے کا اہتمام کریں، اس صورت میں تیمم یا صرف وضو کے ساتھ نماز ادا کرنا درست نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الفتاوى الهندية: ويجوز التيمم إذا خاف الجنب إذا اغتسل بالماء أن يقتله البرد أو يمرضه هذا إذا كان خارج المصر إجماعا فإن كان في المصر فكذا عند أبي حنيفة خلافا لهما والخلاف فيما إذا لم يجد ما يدخل به الحمام فإن وجد لم يجز إجماعا وفيما إذا لم يقدر على تسخين الماء فإن قدر لم يجز هكذا في السراج الوهاج (1/ 28) والله أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عتیق الرحمن احد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 1563کی تصدیق کریں
0     594
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات