نماز قصر

کسی شہر میں ایک ماہ قیام کا ارادہ ہو تو نماز میں قصر کرے یا پوری نماز پڑھنی لازم ہوگی ؟

فتوی نمبر :
11881
| تاریخ :
2011-05-12
عبادات / نماز / نماز قصر

کسی شہر میں ایک ماہ قیام کا ارادہ ہو تو نماز میں قصر کرے یا پوری نماز پڑھنی لازم ہوگی ؟

۱۔ السلام علیکم! مفتی صاحب! قضاء عمری کو دو رکعات یا چار رکعات میں پڑھ سکتے ہیں؟
۲۔ اگر میری بیوی سوات سے لا ہو ر جاتی ہے سال میں ایک بار تو وہاں جاکر وہ سفرانہ نماز پڑھے گی؟ قیام ایک ماہ تک ہوگا۔ برائے مہربانی آگاہ کریں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

۱۔ سوال واضح نہیں، اس لیے اسے دوبارہ واضح طور پر لکھ کر ای میل کریں تو ان شاء اللہ حکمِ شرعی سے بھی آگاہ کر دیا جائے گا۔
۲۔ سائل کی بیوی جب سوات سے لاہور کا سفر کرے گی تو راستہ میں دورانِ سفر جتنی نمازیں آئیں ان میں قصر لازم ہے، جبکہ سائل کی بیوی کا لاہور میں چونکہ پندرہ دنوں سے ذیادہ قیام کا ارادہ ہے، اس لیے وہاں پہنچ کر اپنے قیام کے دوران وہ پوری نمازیں پڑھے گی ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فى الفتاوى الهندية: وإن نوى الإقامة أقل من خمسة عشر يوما قصر، هكذا في الهداية. ولو بقي في المصر سنين على عزم أنه إذا قضى حاجته يخرج ولم ينو الإقامة خمسة عشر يوما قصر،كذا في التهذيب. (1/ 139)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
منظور الہی نور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11881کی تصدیق کریں
0     692
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وطن اقامت میں نماز کے حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • دوران سفر قصر پڑہتے وقت سنتوں کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • بحری جہاز پر ملازمت کے دوران نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • راستے میں نماز کیسے ادا کریں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • پاکستان ریلوے کا گارڈ مسافر ہے ؟ قصر کرے گا یا پوری نماز پڑھے گا ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • مسافر کا مقیم امام کی اقتداء میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • عورت اپنے میکے اور آدمی اپنے سسرال میں مسافر ہیں یا مقیم؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر ہفتہ واری قیام کی صورت قصرکریں یا اتمام؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 2
  • ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرنے والا ڈرائیورنماز قصر کریگا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • نوے کلومیٹر دور آفس روزانہ جانا ہوتو نماز قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • مسافت اگر زیادہ ہو تو دوران ملازمت قصر نمازادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • ام ہانی نام کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 3
  • یمنیٰ اور فاطمہ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات

    یونیکوڈ   نماز قصر 4
  • حالت سفر میں نماز باجماعت اور قصر کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 2
  • کیاوطنِ اقامت کےلۓ پندرہ دن کا مکمل قیام ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • پرانے گھر میں نماز قصر کریں گے یا نہیں

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کراچی سے حب چوکی جانے کی صورت میں نماز قصر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیا تبلیغی حضرات دورانِ سفر مقیم نہیں بنتے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سولہ دن سے مکہ میں مقیم ہونے کی صورت میں منیٰ اور عرفات میں اتمام کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 1
  • نماز قصر کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • نمازِ قصر کی ایک صورت

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
Related Topics متعلقه موضوعات