مسائل قربانی

جانور کے خصیے سوکھ کر گرجانے سے قربانی کا حکم

فتوی نمبر :
99897
| تاریخ :
2026-09-30
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

جانور کے خصیے سوکھ کر گرجانے سے قربانی کا حکم

السلام علیکم مفتی صاحب میں نے اپنی قربانی کے لیے اپنے گھر میں بکرے پالے ہوئے ہیں اور انکو خصی کروانے کے لئے ڈاکٹر کو بلوایا تو اس نے ایک نئے طریقے سے انکو پلاسٹک کا رینگ چڑھا کے خصی کر دیا اب مسئلہ یہ ہے کے کچھ ٹائم کے بعد ان خصیے سوکھ کر گر گئے ۔ اب سب لوگ مجھے کہ رہے ہیں کے انکی قربانی جائز نہیں ہوگی ۔ کیونکہ ان میں عذر پیدا ہو گیا ہے ۔ اسلام کی روشنی میں اسکے لئے کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ جانور کا خصی ہونا کوئی عیب نہیں، بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی خصی جانور کی قربانی کرنا ثابت ہے، اس لئے سائل کا مذکور جانور کی قربانی کرنا بلا شبہ جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الفتاوى الهندية: ويجوز المجبوب العاجز عن الجماع. إلخ (كتاب الأضحية، الباب الخامس في بيان محل إقامة الواجب، ج: 5، ص: 297، ط: المطبعة الكبرى الأميرية)
وفي حاشية ابن عابدين: تجوز التضحية بالمجبوب العاجز عن الجماع، والتي بها سعال، والعاجزة عن الولادة لكبر سنها، والتي لها كي، والتي لا لسان لها في الغنم خلاصة. إلخ (كتاب الأضحية، ج: 6، ص: 325، ط: ايج ايم سعيد)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
فخرالاسلام امیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 99897کی تصدیق کریں
1     88
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے بکرے کو تین حصوں پر تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 1
  • تیرہ ذی الحجہ کو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تول کر خریدنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • کیا ایک تولہ سونے پر زکوۃ ہے؟ قربانی کے دن گوشت دیر سے آنے پر کیا کرے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • جانور کی گردن پر سوجن ہو تو اس جانور کی قربانی کا کیا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • مالک متعین کئے بغیر قربانی کا جانور بغیر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • گھرکی سربراہ کی قربانی صاحب نصاب اولاد کی طرف سے کافی ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • جس بکرے کے دو میں سے ایک دانت ٹؤٹا ہو تو اسکی قربانی ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • شیعہ کو قربانی میں شریک کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • حجاج کرام کے لئے عید الاضحٰی کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور بیمار ہونےکے بعد دوسرا خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 4
  • بڑے جانورمیں زندہ اور فوت شدہ لوگوں کی طرف سے قربانی کاحصہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • کھسرا (خنثی) جانورکی قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • تکافل پالیسی میں جمع کردہ رقم پر وجوب قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور گم ہونے پر دوسرا خرید لیا تو کیا دونوں کی قربانی لازم ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ڈیم کی تعمیر میں قربانی کی کھال دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • غیر صاحب نصاب والد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • گھر کے سربراہ پر قربانی کے وجوب کا مسئلہ

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بیرون ممالک میں مقیم افراد کا پاکستان میں قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی کے حصوں میں چار لوگ یا جفت عدد میں بھی حصہ دار ہوسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • چندافراد کا ملکرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
Related Topics متعلقه موضوعات