شک ہے کہ دودھ پلایا ہے لیکن یاد نہیں ہے اور نا ہی کوئی گواہ ہے نکاح جائز ہے ۔ فتویٰ چاہیے؟
واضح ہو کہ حرمت رضاعت کے ثبوت کے لیے بھی دو عادل مردوں یا ایک مرد اور دو عورتوں کی گواہی لازم ہے ،لہٰذا بغیر شرعی گواہوں کے فقط ایک بندے کی مشکوک خبر سے حرمت رضاعت کا حکم ثابت نہ ہوگا اور نکاح جائز ہوگا ۔
كما في تنقيح الفتاوى الحامدية : (سئل) في شهادة النساء وحدهن على الرضاع هل تقبل؟
(الجواب) : حجة الرضاع حجة المال وهو شهادة عدلين أو عدل وعدلتين ولا يثبت بشهادة النساء وحدهن لكن إن وقع في قلبه صدق المخبر ترك قبل العقد أو بعده كما في البزازية.
(أقول) : أي ترك احتياطا. إلخ(باب الرضاع ، ج : ١ ، ص : ٣٥، ط : دار المعرفة)
جس بچے نے کسی عورت کا دودھ پیا ہے تو اس کی دیگر اولاد کے ساتھ بچے کے بہن بھائیوں کے نکاح کا حکم
یونیکوڈ رضاعت 0