رضاعت

رضاعت کے متعلق شک کا حکم

فتوی نمبر :
29300
| تاریخ :
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / رضاعت

رضاعت کے متعلق شک کا حکم

میں اپنے بیٹے کا رشتہ کرنا چاہ رہی ہوں اور جس لڑکی سے میں رشتہ کرنا چاہتی ہوں کچھ عزیز یہ کہہ رہے ہیں کہ میں نے اس لڑکی کو اپنا دودھ پلایا ہے بچپن میں، جبکہ مجھے نہیں یاد کہ میں نے اسے دودھ پلایا ہے، میں نے صرف اور صرف مذاق سے کہا تھا کہ تمہاری بیٹی رو رہی تھی تو میں نے اسے اپنا دودھ پلا کر چپ کرایا ہے، مگر ایسا کچھ نہیں ہے، اور جب یہ واقعہ ہوا تھا تو میری بیٹی کچھ ماہ پہلے ہوئی تھی ، ہمارے کچھ عزیز کہہ رہے ہیں کہ آپ اس لڑکی کی ماں ہو لہذا آپ رشتہ نہیں کر سکتی، از راہِِ کرم مجھے بتائیں کہ کیا میں اپنے بیٹے کا رشتہ اس لڑکی کے ساتھ کر سکتی ہوں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکورہ لڑکی کو دودھ پلانا اگر شرعی شہادت سے ثابت نہ ہو اور خود سائلہ کو بھی یاد نہ ہو تو محض شبہ سے حرمتِ رضاعت ثابت نہیں ہوتی، اس لئے سائلہ اپنے بیٹے کا نکاح مذکورلڑکی سے کرنا چاہے تو شرعاً جائز ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الفتاویٰ الهندية: قليل الرضاع وكثيره اذا حصل في مدة الرضاع تعلق به التحريم كذا في الهداية (1/342)
وفي الدر المختار: (مص من ثدى آدمية) (إلى قوله) ( في وقت مخصوص) هو (حولان ونصف عنده وحولان فقط عندهما وهو الأصح۔اھ (3/209)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 29300کی تصدیق کریں
0     965
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • رضاعی بھانجی سے نکاح کرنا

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • عورت نے شیرخوار بچے کے منہ میں پستان دیا پھر اس کا کہنا کہ بچے نے دودھ نہیں پیا

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • مدت رضاعت کے بعد دودھ پینے سے رضاعت کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • بچی کا بڑی عمر کی عورت کی چھاتی منہ میں لینے سے رضاعت کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • رضاعی بھائی سے کروائے گئے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • رضاعی بیٹے کی بہن سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا

    یونیکوڈ   رضاعت 1
  • رضاعی بہن سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   رضاعت 0
  • رضاعی بہن سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • نیت اور قصد کے بغیر دودھ منہ میں جانے سے رضاعت کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • پانچ مرتبہ دودھ پینے سے رضاعت کے ثبوت والی حدیث کا جواب

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • بھانجی کو دودھ پلانے کے بعد اپنے کسی بھی بیٹے سے اس کا نکاح کرانا

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • جس بچے نے کسی عورت کا دودھ پیا ہے تو اس کی دیگر اولاد کے ساتھ بچے کے بہن بھائیوں کے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • جس لڑکے کے بھائیوں نے کسی عورت کا دودھ پیا ہو اس کی بیٹی سے مذکور لڑکے کا نکاح کرنا

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • کیا چمچہ وغیرہ کے ذریعے دودھ پلانے سے حرمت رضاعت ثابت ہو جاتی ہے؟

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • رضاعت کے متعلق شک کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • دو عورتوں کی گواہی سے رضاعت کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • چودہ سال کی بچی کو دودھ پلانے سے حرمت رضاعت ثابت ہوگی؟

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • شک کی بناء پر حرمت رضاعت کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • ایک مرتبہ دودھ پینے سے رضاعت کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • کیا ممانی کا دودھ پینے کے بعد اس کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • لے پالک بیٹے کو محرم بنانے کیلئے اپنی بھانجی کا دودھ پلانا

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • نکاح کے متعلق مسائل- مدتِ رضاعت کے بعد بچے کو دودھ پلانا

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • لےپالک بچی کو بھتیجی سے دودھ پلواکر محرم بنانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • دادی کا دودھ پینے کے بعد پھوپھو کی بیٹی سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • عورت کا چھاتیوں میں دودھ نہ ہو نے کے دعوی کے بعد بچوں کا آپس میں رشتہ کرنا

    یونیکوڈ   رضاعت 0
Related Topics متعلقه موضوعات