صدقہ

صاحب نصاب شخص کو صدقہ کی رقم دینے کا حکم

فتوی نمبر :
96564
| تاریخ :
2026-06-18
عبادات / زکوۃ و صدقات / صدقہ

صاحب نصاب شخص کو صدقہ کی رقم دینے کا حکم

صاحب حیثیت شخص کو صدقہ کی مد میں کچھ رقم مدد کی صورت میں دینا کیسا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صدقہ سے مراد اگر صدقہ نافلہ ہوتو صاحب حیثٰیت (غیر مستحق ) شخص کو نفلی صدقہ بلاشبہ دے سکتے ہیں ، لیکن اگر اس سے مراد صدقہ واجبہ ہے ، جیساکہ کفارہ اور نذر وغیرہ کی رقم ، تو اس کا صاحب حیثیت شخص کو دینا شرعا جائز نہیں ، بلکہ مستحق افراد کو ہی دینا شرعا ضروری ہے ، اگر صدقات واجبہ کی رقم غیر مستحق کو جان بوجھ کر دیدے تو اس کا اعادہ لازم ہوگا ۔

مأخَذُ الفَتوی

كمافي البحرالرائق (قوله: وغني يملك نصابا) أي لا يجوز الدفع له. ( إلى قوله )وقيد بالزكاة؛ لأن النفل يجوز للغني كما للهاشمي، (إلى قوله)وأما بقية الصدقات المفروضة والواجبة كالعشر والكفارات والنذور وصدقة الفطر فلا يجوز صرفها للغني لعموم قوله عليه الصلاة والسلام «لا تحل صدقة لغني» خرج النفل منها؛ لأن الصدقة على الغني هبة كذا في البدائع ؛ (كتاب الزكاة ، باب المصرف ، ج : 2 ، ص : 244 . 245 ، ط : ماجديه كوئته )
وفي الشامية : تحت قوله (ولا) يحل أن (يسأل) من القوت (من له قوت يومه) بالفعل أو بالقوة الخ أي؛ لأن الصدقة على الغني هبة كما أن الهبة للفقير صدقة لكن فيه أن المراد بالغني من يملك نصابا؛ (كتاب الزكاة ، باب المصرف ، ج : 2 ، ص : 354 . 355 ، ط : ايچ ایم سعید کمپنی )
وفي فتح القدير: وأما الصدقة النافلة في النهاية: ويجوز النفل بالإجماع وكذا يجوز النفل للغني ؛كذا في فتاوى العتابي انتهى.(كتاب الزكاة ، باب من يجوز دفع الصدقة اليه ، ج:2 .ص:212، ط:رشيديه كوئته)
وفي النهر الفائق : (و) لا إلى (غني يملك نصابا) قيد بذلك لأن الغني على مراتب (إلى قوله)أما النافلة فتجوز الخ ؛ ( كتاب الزكاة ، باب الصرف ، ج : 1 ، ص : 464 ، ط : دار الكتب العلمية )

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسلام الدین مسرور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 96564کی تصدیق کریں
0     88
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خیرات اور صدقہ میں فرق - صدقہ کا گوشت خود بھی کھانا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • صدقہ کرنے کے باوجود نقصان کیوں ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • مرض الموت کی فوت شدہ نمازوں کا فدیہ

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کرنا بہترہے یا سگے بھائی کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • ثواب کی نیت سے مسلم اور غیرمسلم ملازمین میں گوشت تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • قبرستان کی عطیہ کیلئے شیعہ کو شامل کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • سید کو نفل صدقہ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کمائی میں سے دس فیصد صدقہ کرنے کی ایک صورت

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • نذر اور منت کی رقم مسجد میں دینا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • رشتہ داروں کو صدقہ دینے کا ثواب

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • ماہانہ آمدن سے نکالی گئی صدقہ کی رقم کہاں خرچ کی جائے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • روزانہ صدقہ جمع کرکے کسی دوسرے ملک بھیجنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • والدین کو صدقہ کی رقم دینے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 2
  • صدقہ کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کیا صدقہ کے لئے کالا بکرا دینا ضروری ہے؟ مصارف صدقہ کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقے کا سنت طریقہ

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کاارادہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • احساس فنڈ سے فائدہ اٹھانا کن لوگوں کیلئے درست ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کی رقم سگے بھائی کو بنا صدقے کا بتائے دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کے طور پر مخصوص رقم رشتہ داروں کو تخفے میں دی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • وصول شدہ چندے کے نوٹ بعینہ جمع کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات سے اپنے ضرورت مند رشتہ داروں کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • اللہ کی راہ میں کاروبار کا دس فیصد نکالنے والی رقم سے سیدہ بھابھی کی معاونت کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کے پیسے گھر والوں پر خرچ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کاروبار میں اللہ تبارک و تعالی کے نام کا جو حصہ ہے اس کی تقسیم کی ترتیب کیسے رکھی جائے ؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات