صدقہ

صدقہ کے پیسے گھر والوں پر خرچ کرنا

فتوی نمبر :
78546
| تاریخ :
2024-10-10
عبادات / زکوۃ و صدقات / صدقہ

صدقہ کے پیسے گھر والوں پر خرچ کرنا

السلام علیکم
میرا سوال یہ ہے کہ صدقہ کے پیسے اپنی فیملی میں دے سکتے ہیں؟کیا بتانا ضروری ہے صدقہ کے پیسوں کے بارے میں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ صدقے سے کون سا صدقہ مراد ہے؟تا ہم اگر سائلہ کی مراد صدقہ سے صدقہ واجبہ (زکوۃ، منت، کفارہ، وغیرہ) ہے تو اپنی فیملی یعنی ماں باپ اور بچوں وغیرہ کو اس طرح کے صدقات واجبہ کی رقم دینا جائز نہیں اور اگر صدقہ سے صدقہ نافلہ مراد ہو تو اس کو اپنے خاندان کے افراد میں کسی پر بھی خرچ کرنا نہ صرف جائز بلکہ دوہرے  اجر  کا  باعث ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفي الصحيح لمسلم حدثنا حسن بن الربيع (الى قوله) عن زينب امراه عبد الله قالت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم تصدقن يا معشر النساء ولو من حليكن الى قوله فقلنا له ائت انت رسول الله صلى الله عليه وسلم فاخبره ان امراتين بالباب تسالانك ان تجزئ الصدقه عنها على ازواجها وعلى ايتام في حجورهما ولا تخبره (الى قوله) قال امراه عبد الله فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم لهما اجران اجر القرابه واجر الصدقه(كتاب الزكاة، باب فضل النفقة والصدقة...الخ،ج1،ص323،ط: ایچ ایم سعید کمپنی)
و في الدر: ولا الى من بينهما ولاد ولو مملوكا لفقير او بينهما الزوجيه ولو مبانه الخ
وفي الرد تحت (قوله والى من بينهما ولاده) اي بينه وبين المدفوع اليه لان منافع الاملاك بينهم متصله فلا يتحقق التمليك على الكمال هدايه (الى قوله) اي اصله وان على كابويه واجداده وجداته من قبلهما وفرعه وان سفل الخط(كتاب الزكاة، باب المصرف، ج٢،ص٣٤٦،ط: ایچ ایم سعید)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سعید اللہ لطیف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 78546کی تصدیق کریں
0     87
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خیرات اور صدقہ میں فرق - صدقہ کا گوشت خود بھی کھانا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • صدقہ کرنے کے باوجود نقصان کیوں ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • مرض الموت کی فوت شدہ نمازوں کا فدیہ

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کرنا بہترہے یا سگے بھائی کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • ثواب کی نیت سے مسلم اور غیرمسلم ملازمین میں گوشت تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • قبرستان کی عطیہ کیلئے شیعہ کو شامل کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • سید کو نفل صدقہ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کمائی میں سے دس فیصد صدقہ کرنے کی ایک صورت

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • نذر اور منت کی رقم مسجد میں دینا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • رشتہ داروں کو صدقہ دینے کا ثواب

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • ماہانہ آمدن سے نکالی گئی صدقہ کی رقم کہاں خرچ کی جائے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • روزانہ صدقہ جمع کرکے کسی دوسرے ملک بھیجنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • والدین کو صدقہ کی رقم دینے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 2
  • صدقہ کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کیا صدقہ کے لئے کالا بکرا دینا ضروری ہے؟ مصارف صدقہ کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقے کا سنت طریقہ

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کاارادہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • احساس فنڈ سے فائدہ اٹھانا کن لوگوں کیلئے درست ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کی رقم سگے بھائی کو بنا صدقے کا بتائے دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کے طور پر مخصوص رقم رشتہ داروں کو تخفے میں دی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • وصول شدہ چندے کے نوٹ بعینہ جمع کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات سے اپنے ضرورت مند رشتہ داروں کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • اللہ کی راہ میں کاروبار کا دس فیصد نکالنے والی رقم سے سیدہ بھابھی کی معاونت کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کے پیسے گھر والوں پر خرچ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کاروبار میں اللہ تبارک و تعالی کے نام کا جو حصہ ہے اس کی تقسیم کی ترتیب کیسے رکھی جائے ؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات