صدقہ

صدقہ کی رقم سگے بھائی کو بنا صدقے کا بتائے دی جاسکتی ہے؟

فتوی نمبر :
41331
| تاریخ :
عبادات / زکوۃ و صدقات / صدقہ

صدقہ کی رقم سگے بھائی کو بنا صدقے کا بتائے دی جاسکتی ہے؟

کیا صدقہ کی رقم سگے بھائی کو دی جاسکتی ہے، ان کو بتائے بغیر کہ یہ صدقہ کے پیسے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! صدقہ نافلہ کی رقم سگے بھائی کو بغیر بتائے دی جاسکتی ہے، اسی طرح اگر بھائی کے پاس ضروریات اصلیہ سے زائد نصاب کے بقدر مالیت نہ ہو، تو اسے گفٹ وغیرہ کے نام سے زکوٰۃ وغیرہ دیگر صدقات واجبہ بھی دیئے جاسکتے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی ردالمحتار: تحت (قوله: وإلى من بينهما ولاد) أي بينه (الی قولہ) وقيد بالولاد لجوازه لبقية الأقارب كالإخوة والأعمام والأخوال الفقراء بل هم أولى؛ لأنه صلة وصدقة. وفي الظهيرية: ويبدأ في الصدقات بالأقارب، ثم الموالي ثم الجيران، ولو دفع زكاته إلى من نفقته واجبة عليه من الأقارب جاز إذا لم يحسبها من النفقة بحر وقدمناه موضحا أول الزكاة. الخ (2/ 346)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 41331کی تصدیق کریں
0     78
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خیرات اور صدقہ میں فرق - صدقہ کا گوشت خود بھی کھانا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • صدقہ کرنے کے باوجود نقصان کیوں ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • مرض الموت کی فوت شدہ نمازوں کا فدیہ

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کرنا بہترہے یا سگے بھائی کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • ثواب کی نیت سے مسلم اور غیرمسلم ملازمین میں گوشت تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • قبرستان کی عطیہ کیلئے شیعہ کو شامل کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • سید کو نفل صدقہ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کمائی میں سے دس فیصد صدقہ کرنے کی ایک صورت

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • نذر اور منت کی رقم مسجد میں دینا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • رشتہ داروں کو صدقہ دینے کا ثواب

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • ماہانہ آمدن سے نکالی گئی صدقہ کی رقم کہاں خرچ کی جائے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • روزانہ صدقہ جمع کرکے کسی دوسرے ملک بھیجنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • والدین کو صدقہ کی رقم دینے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 2
  • صدقہ کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کیا صدقہ کے لئے کالا بکرا دینا ضروری ہے؟ مصارف صدقہ کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقے کا سنت طریقہ

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کاارادہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • احساس فنڈ سے فائدہ اٹھانا کن لوگوں کیلئے درست ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کی رقم سگے بھائی کو بنا صدقے کا بتائے دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کے طور پر مخصوص رقم رشتہ داروں کو تخفے میں دی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • وصول شدہ چندے کے نوٹ بعینہ جمع کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات سے اپنے ضرورت مند رشتہ داروں کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • اللہ کی راہ میں کاروبار کا دس فیصد نکالنے والی رقم سے سیدہ بھابھی کی معاونت کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کے پیسے گھر والوں پر خرچ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کاروبار میں اللہ تبارک و تعالی کے نام کا جو حصہ ہے اس کی تقسیم کی ترتیب کیسے رکھی جائے ؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات