رضاعت

بچہ کو کسی وجہ سے دوسال سے زیادہ عرصہ دودھ پلاسکتے ہیں یا نہیں؟

فتوی نمبر :
95316
| تاریخ :
2026-05-14
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / رضاعت

بچہ کو کسی وجہ سے دوسال سے زیادہ عرصہ دودھ پلاسکتے ہیں یا نہیں؟

السلام علیکم!مجھےیہ جانناہےکہ بچے کو اس کی ماں کتنی عمر تک یا کتنےوقت تک دودھ پلاسکتی ہے؟کیونکہ ہمارے معاشرے میں ہرکوئی یہ کہتا ہےکہ قرآن میں اللہ کا حکم ہے دوسال تک دودھ پلانا ہے ،اس سے زیادہ نہیں،ورنہ بچہ بیمارہوجائےگا،دوسال کے بعدکادودھ اس کی صحت کے لیےٹھیک نہیں ہوتا،اور بچےسےایک دم دوسال پورے ہوتےہی ماں کادودھ چھڑوا دیاجاتاہےجس سے بچہ چِڑچِڑا رہاہے،ناسوتا ہے ٹھیک سے،ناکھاتاہے ٹھیک سے۔اس کا تفصیلی جواب مجھے جلدی وٹس اَپ پرسینڈکردیں،جزاک اللہ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ مفتیٰ بہ قول کے مطابق مدت رضاعت اگرچہ ڈھائی سال ہے ، تاہم والدہ کو چاہیے کہ دو سال مکمل ہونے تک بچہ کا دودھ چھڑادے ،لیکن اگر کسی مجبوری کے تحت دو سال سے زائد بھی بچہ کو دودھ پلانا پڑھ جائے تو ڈھائی سال تک گنجائش ہے، اس سے زائد پلانا شرعا جائز نہیں جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھدایۃ:«"ثم مدة الرضاع ثلاثون شهرا عند أبي حنيفة رحمه الله وقالا سنتان" وهو قول الشافعي رحمه الله وقال زفر رحمه الله ثلاثة أحوال لأن الحول حسن للتحول من حال إلى حال ولا بد من الزيادة على الحولين لما نبين فيقدر به ولهما قوله تعالى: {وَحَمْلُهُ وَفِصَالُهُ ثَلاثُونَ شَهْراً} [الاحقاف: 15] ومدة الحمل أدناها ستة أشهر فبقي للفصال حولان وقال النبي عليه الصلاة والسلام "لا رضاع بعد حولين" وله هذه الآية ووجهه أنه تعالى ذكر شيئين وضرب لهما مدة فكانت لكل واحد منهما بكمالها كالأجل المضروب للدينين إلا انه قام المنقص في أحدهما فبقي في الثاني على ظاهره ولأنه لا بد من تغير الغذاء لينقطع الإنبات باللبن وذلك بزيادة مدة يتعود الصبي فيها غيره فقدرت بأدنى مدة الحمل لأنها مغيرة فإن غذاء الجنين يغاير غذاء الرضيع كما يغاير غذاء الفطيم»(کتاب الرضاع،ج:2،ص:51،ط:مکتبۃالانعامیۃ)
وفی فتح القدیر:(ثم مدة الرضاع) التي إذا وقع الرضاع فيها تعلق به التحريم (ثلاثون شهرا عند أبي حنيفة رحمه الله، وقالا: سنتان) وهو قول الشافعي ومالك وأحمد، وقال زفر: ثلاثة أحوال، وعن مالك رحمه الله سنتان وشهر، وفي أخرى شهران، وفي أخرى ما دام محتاجا إلى اللبن غير مستغن عنه.(کتاب الرضاع،ج:3،ص:307،ط:مکتبۃ الرشیدیۃ)
وفیہ ایضاً:(وهل يباح الإرضاع بعد المدة؟ قيل لا؛ لأنه جزء الآدمي فلا يباح الانتفاع به إلا للضرورة)۔( کتاب الرضاع،ج:3،ص:310،ط:مکتبۃ الرشیدیۃ)
وفی البحر الرائق:(قوله: وحرم به، وإن قل في ثلاثين شهرا ما حرم منه بالنسب) إلی قولہ۔۔۔۔۔وفسر القليل في الينابيع بما يعلم أنه وصل إلى الجوف وقيد بالثلاثين لأن الرضاع بعدها لا يوجب التحريم وأفاد بإطلاقه أنها ثابتة بعد الفطام، والاستغناء بالطعام وهو ظاهر الرواية كما في الخانية وعليه الفتوى كما في الولوالجية۔( کتاب الرضاع،ج:3،ص:322،ط:مکتبۃ الرشیدیۃ)
وفی الدرالمختار:هو (حولان ونصف عنده وحولان) فقط (عندهما وهو الأصح) فتح وبه يفتى كما في تصحيح القدوري عن العون، لكن في الجوهرة أنه في الحولين ونصف، ولو بعد الفطام محرم،وعليه الفتوى. واستدلوا لقول الإمام بقوله تعالى {وحمله وفصاله ثلاثون شهرا} [الأحقاف: 15] أي مدة كل منهما ثلاثون غير أن النقص في الأول قام بقول عائشة: لا يبقى الولد أكثر من سنتين ومثله لا يعرف إلا سماعا، والآية مؤولة لتوزيعهم الأجل على الأقل والأكثر فلم تكن دلالتها قطعية، على أن الواجب على المقلد العمل بقول المجتهد وإن لم يظهر دليله كما أفاده في رسم المفتى،(کتاب الرضاع،ج:3،ص:209،ط:ایچ-ایم-سعیدکمپنی)
وفی المختصرالقدوری:ومدة الرضاع عند أبي حنيفة ثلاثون شهرا وقال أبو يوسف ومحمد: سنتان۔(کتاب الرضاع،ص:355،ط:معھدعثمان بن عفان)
وفی التاتارخانیۃ:الرضاع الموجب للتحریم ماکان فی حالۃالصغردون الکبر،ومدۃالرضاع ثلاثۃاوقات:ادنیٰ واوسط واقصیٰ،فالادنیٰ حول ونصف،والاوسط حولان،والاقصیٰ حولان ونصف،حتیٰ لونقص عن الحولین لایکون شططا،ولوزادعلی الحولین لایکون تعدیا،والاوسط حولان،فلو کان الولدیستغنی عنھادون الحولین ففطم فی حول ونصف حول یحل ولاتاثم بالاجماع،ولولم یستغن عنھابحولین فلھاان ترضعہ بعدذٰلک ولاتاثم عندعامۃ العلماءخلافاًلخلف بن ابوب،وانماالکلام فی ثبوت الحرمۃ بالرضاع وفی استحقاق الاجر۔(کتاب الرضاع،ج:4،ص:366،ط:مکتبۃالرشیدیۃ)
وفی خلاصۃ الفتاوٰی:ومدۃ الرضاع عندھماسنتان،وعندابی حنیفۃ سنتان ونصف،والرضاع فی ھذہ المدۃمحرم،فطم الصبی ام لا،ولایثبت الحرمت بعد سنتین ونصف وإن لم یفطم۔(کتاب الرضاع،ج:1،ص؛11،ط:مکتبۃالرشیدیۃ)
وفی الھندیۃ:ووقت الرضاع في قول أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - مقدر بثلاثين شهرا وقالا مقدر بحولين هكذا في فتاوى قاضي خان۔(کتاب الرضاع،ج:1،ص:342،ط:مکتبۃالماجدیۃ)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شاکر اللہ نیاز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 95316کی تصدیق کریں
0     98
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • رضاعی بھانجی سے نکاح کرنا

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • عورت نے شیرخوار بچے کے منہ میں پستان دیا پھر اس کا کہنا کہ بچے نے دودھ نہیں پیا

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • بچی کا بڑی عمر کی عورت کی چھاتی منہ میں لینے سے رضاعت کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • رضاعی بہن سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   رضاعت 0
  • مدت رضاعت کے بعد دودھ پینے سے رضاعت کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • رضاعی بھائی سے کروائے گئے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • رضاعی بیٹے کی بہن سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا

    یونیکوڈ   رضاعت 1
  • رضاعی بہن سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • نیت اور قصد کے بغیر دودھ منہ میں جانے سے رضاعت کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • پانچ مرتبہ دودھ پینے سے رضاعت کے ثبوت والی حدیث کا جواب

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • بھانجی کو دودھ پلانے کے بعد اپنے کسی بھی بیٹے سے اس کا نکاح کرانا

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • لے پالک بیٹے کو محرم بنانے کیلئے اپنی بھانجی کا دودھ پلانا

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • نکاح کے متعلق مسائل- مدتِ رضاعت کے بعد بچے کو دودھ پلانا

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • لےپالک بچی کو بھتیجی سے دودھ پلواکر محرم بنانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • جس بچے نے کسی عورت کا دودھ پیا ہے تو اس کی دیگر اولاد کے ساتھ بچے کے بہن بھائیوں کے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • جس لڑکے کے بھائیوں نے کسی عورت کا دودھ پیا ہو اس کی بیٹی سے مذکور لڑکے کا نکاح کرنا

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • جس عورت کا دودھ پیا ہو اسکی بیٹی سے شادی کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 1
  • کیا چمچہ وغیرہ کے ذریعے دودھ پلانے سے حرمت رضاعت ثابت ہو جاتی ہے؟

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • رضاعت کے متعلق شک کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • دو عورتوں کی گواہی سے رضاعت کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • چودہ سال کی بچی کو دودھ پلانے سے حرمت رضاعت ثابت ہوگی؟

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • شک کی بناء پر حرمت رضاعت کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • ایک مرتبہ دودھ پینے سے رضاعت کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • کیا ممانی کا دودھ پینے کے بعد اس کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   رضاعت 0
  • دادی کا دودھ پینے کے بعد پھوپھو کی بیٹی سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   رضاعت 0
Related Topics متعلقه موضوعات