بینک کی ملازمت

NBP(نیشنل بینک آف پاکستان) میں ملازمت کا حکم

فتوی نمبر :
91217
| تاریخ :
2026-01-20
جدید فقہی مسائل / بینکاری / بینک کی ملازمت

NBP(نیشنل بینک آف پاکستان) میں ملازمت کا حکم

NBP بینک میں جاب کی گنجائش ہے یا نہیں ؟اپنا گھر نہیں اور بینک ایمپلوائے کے طور پر قرض لیکر گھر لینا چاہتے ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ روایتی بنک میں ملازمت کا حکم اس کام کی نوعیت پر موقوف ہے ،چنانچہ ایسی ملازمت جس کا تعلق براہ راست سودی معاملات سے ہو ،جیسے منیجر ،کیشئر وغیرہ کی ملازمت ،ایسی ملازمت بلکل ناجائز اور حرام ہے اور اس پر ملنے والی تنخواہ بھی حلال نہیں ،البتہ اگر کام ایسا ہو جس کا سودی لین دین سے براہ راست تعلق نہ ہو (مثلاً سیکورٹی گارڈ ،باورچی وغیرہ)تو بعض اہل علم نے ضرورت کے درجے میں اس کی گنجائش ذکر کی ہے ،تاہم حتی المقدور سود سے پاک ادارے میں ملازمت اختیار کرنا بہتر ہے،نیز بنک ملازم کی حیثیت سے سودی قرض لیکر گھر خریدنا بھی شرعاً جائز نہیں جس سے احتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

لقوله تعالى : ﴿وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا﴾ (البقرة: 275)-
و فی فقه البیوع : اما اذا کانت الوظیفۃ لیس لھا علاقۃ مباشرۃ بالعملیات الربویۃ مثل وظیفۃ الحارس او سائق السیارۃ ، او العامل علی الھاتف ، او المؤظف المسؤل عن صیانۃ البناء (الیٰ قولہ)فلا یحرم قبولھا ان لم یکن بنیۃ الاعانة علی العملیات المحرمۃ ، و ان کان الاجتناب عنھا اولیٰ ، و لایحکم فی راتبہ بالحرمۃ ، لما ذکرنا من التفصیل فی الاعانۃ و التسبب و فی کون مال البنک مختلطاً بالحلال و الحرام و یجوز التعامل مع مثل ھؤلاء المؤظفین ھبۃً او بیعاً او شراءً اھ (ص/1065)
وفي حاشية ابن عابدين: مطلب كل قرض جر نفعا حرام قوله ( كل قرض جر نفعا حرام ) أي إذا كان مشروطا كما علم مما نقله عن البحر اھ ج: 5،ص: 166۔)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سید قدرت اللہ یار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 91217کی تصدیق کریں
0     34
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سود کو ٹیکس ادائیگی میں استعمال کرنا-دیگر متفرق مسائل

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • جے ایس(JS)بینک میں آئی ٹی کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • یو بی ایل بینک میں انٹرن شپ پر ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • ورلڈ بینک میں ملازمت یا انٹرنشپ کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا اور اسکی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک کی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک کی ملازمت کے متعلق علماء کرام کے نقطہء نظر کے متعلق تفصیلی فتویٰ

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک کے ساتھ لین دین کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 1
  • بینک یا انشورنس میں ملازمت کرنے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سودی وغیر سودی بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • کیا بینک کے ملازم کی عباد ات قبول نہیں ہوتی ؟

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • غیر سودی بینکوں اور سودی بینکوں کی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • عورت کا بینک میں جوب (ملازمت ) کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • تجارتی اور سودی بینک میں ملازمت کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • اسٹیٹ آئل کمپنی (PSO) کے محکمۂ خزانہ میں کام کرنے والے کی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سودی بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سودی وغیر سودی بینک کی ملازمت کا تفصیلی فتوی

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 2
  • بینک میں کام کرنا اسلامی نقطہ نظر سے کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   بینک کی ملازمت 0
  • بینک کی ملازمت کے متعلق تفصیلی فتوئ

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • اسلامی اور سودی بینک میں ملازمت کرنے کا تفصیلی فتوی

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • زمین بینک کے لئے کرائے پر دینا کیسا ہے

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • مجبورا کمرشل بینک میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • کیا میڈیا اور اسلامی بینک میں ملازمت کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   بینک کی ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات