معاشی اسکیمز

کرپٹو کرنسی کا حکم

فتوی نمبر :
82224
| تاریخ :
2025-04-22
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / معاشی اسکیمز

کرپٹو کرنسی کا حکم

میں سرمایہ کاری کے مقاصد کے لیے Bitcoin، BNB، یا دیگر کریپٹو کرنسیوں کی خرید و فروخت کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں—یعنی منافع کمانے کے لیے ان کی آن لائن تجارت کرنا۔ آپ کے 2022 کے فتوے میں یہ بتایا گیا تھا کہ کرپٹو کرنسی کی تجارت بہت سے ممالک میں ممنوع ہے۔ تاہم، اب اسے امریکہ میں قانونی طور پر تسلیم کیا گیا ہے، اور یہاں تک کہ پاکستان نے منافع کمانے کے لیے کرپٹو کرنسی کو قانونی شکل دینے اور ان کو منظم کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
کیا اسلامی قانون کے تحت مختلف ممالک میں اس کی ابھرتی ہوئی قانونی حیثیت کو دیکھتے ہوئے کریپٹو کرنسی کی تجارت جائز ہے؟ کیا میں اپنی خالہ کے ذریعے امریکہ میں کریپٹو کرنسی خرید سکتا ہوں اور وہاں ان کے نام سے تجارت شروع کر سکتا ہوں (یا کسی اور جائز طریقے سے)؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ کسی تجارت اور لین دین کے جائز اور اس کی آمدنی حلال ہونے کےلئے اس تجارت اور لین دین کا فقط قانونی تقاضوں کے مطابق ہونا کافی نہیں بلکہ خرید وفروخت کے دیگر شرعی اصول و ضوابط کا پایا جانا بھی ضروری ہے، جبکہ موجودہ ورچو ل کرنسیوں کی شرعی حیثیت اب تک غیر واضح اور غیر اطمینان بخش ہے ، بلکہ اسے محض ڈیوائس میں موجود ہونے کی حد تک ہی کرنسی خیال کیا جاتا ہے ، اور خارج میں اس کا کوئی حسی وجود نہیں ، لہٰذا اب تک کی معلومات کے مطابق کسی بھی ورچول کرنسی کی خرید و فروخت اور کاروبار کرنے اور اس سے حاصل شدہ نفع کو اپنے استعمال میں لانے سے احتیاط لازم ہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ ریحان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 82224کی تصدیق کریں
0     4
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کرپٹو کرنسی میں سپاٹ ٹریڈنگ کا حکم - future or spot trading

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 14
  • ٹیلی نار کی سم لگاؤ آفر کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • ایزی پیسہ اکاؤنٹ پر چارجز وصول کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 4
  • کیش بیک کی رقم کس کی ملکیت شمار ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   معاشی اسکیمز 0
  • "ٹورن کرپٹو کرنسی" کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • این آر جی کمپنی میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • اپنی سیونگ کو کس طرح محفوظ کیاجاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • اسٹاک مارکیٹ اور فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • نیٹ ورک مارکیٹنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 2
  • نیشنل بینک کے" اعتماد ماہانہ بچت اکاؤنٹ" کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • آنلائن ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 2
  • سافٹ ویئر انجینئیر کا بینک کیلئے ویب سائٹ بنانا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • ڈراپ شپنگ - بغیر قبضہ کئے چیز کو فروخت کرنا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 3
  • تکافل پروگرامز میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "بائے ون گیٹ ون فری " (ایک چیز کی خریداری پر دوسری مفت) اسکیم کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "گوگل ایڈورڈ" کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "فارسیج " نام کے کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • انشورنس والوں کو ویب سائٹ بنا کر دینا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • Ruling on Investment in Digital Currency

    یونیکوڈ   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • How is it to trade on Digital Currency

    یونیکوڈ   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • "الفاچیٹ جی پی ڈی" ویب سائٹ کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • فری لانسنگ میں کام کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • آنلائن بی سی میں سروس چارج کے نام پر پیسے لینا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
Related Topics متعلقه موضوعات