معاشی اسکیمز

تکافل پروگرامز میں انویسٹمنٹ کا حکم

فتوی نمبر :
67714
| تاریخ :
2023-09-16
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / معاشی اسکیمز

تکافل پروگرامز میں انویسٹمنٹ کا حکم

السلام علیکم ! تکافل کے جتنے بھی پروگرامز ہیں ، کیا اس میں انویسٹمنٹ کرنا حلال ہے یا حرام ہے؟ چاہے فیملی تکافل ہو ، تعلیمی تکافل ، حج کا تکافل ہو ،اس میں بہت سے ادارے کام کرتے ہیں ، اسلامی بینکس بھی کرتے ہیں ، پاک قطر تکافل والی بھی کرتے ہیں ، کیا اس میں کام کرنا ، اس میں پیسے لگانا اور صحت کے جو پروگرامز ہیں ان میں پیسے لگانا جائز ہے یا ناجائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی بھی کاروبار اور لین دین یا اس میں انویسمنٹ کےجواز اور درستگی کے لۓ اس کا شرعی اصولوں کے مطابق ہونا ضروری ہے، کسی ادارے کا اپنے نام کے ساتھ اسلامک کا لفظ بڑھانے یامحض نام تبدیلی کی وجہ سے اس کے کاروبار یا اس میں انویسمنٹ کے جواز کا حکم جاری نہیں کیاجاسکتا ، الا یہ کہ اس کے پورے کاروبار کا ماڈل اور طریقہ کار شرعی اصولوں کے مطابق ہوجائے، اور کاروبارکرتے وقت بھی ان شرعی ضابطوں کی پاسداری کا مکمل اہتمام کیاجائے۔
لہذا جن بینکوں اور تکافل کمپنیوں کا مکمل طریقہ کار شرعی اصولوں کے مطابق ہو اور ان کے تمام ترمعاملات مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کے زیرنگرانی انجام پاتے ہوں ، توایسے بینکوں یا تکافل کمپنیوں میں کام کرنا یا انویسمنٹ کرکے نفع حاصل کرنا شرعاًجائز اور درست ہوگا ، ورنہ نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67714کی تصدیق کریں
0     1361
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کرپٹو کرنسی میں سپاٹ ٹریڈنگ کا حکم - future or spot trading

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 14
  • ٹیلی نار کی سم لگاؤ آفر کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • ایزی پیسہ اکاؤنٹ پر چارجز وصول کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 4
  • کیش بیک کی رقم کس کی ملکیت شمار ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   معاشی اسکیمز 0
  • "ٹورن کرپٹو کرنسی" کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • این آر جی کمپنی میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • اپنی سیونگ کو کس طرح محفوظ کیاجاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • اسٹاک مارکیٹ اور فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • نیٹ ورک مارکیٹنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 2
  • نیشنل بینک کے" اعتماد ماہانہ بچت اکاؤنٹ" کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • آنلائن ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 2
  • سافٹ ویئر انجینئیر کا بینک کیلئے ویب سائٹ بنانا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • ڈراپ شپنگ - بغیر قبضہ کئے چیز کو فروخت کرنا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 3
  • تکافل پروگرامز میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "بائے ون گیٹ ون فری " (ایک چیز کی خریداری پر دوسری مفت) اسکیم کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "گوگل ایڈورڈ" کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "فارسیج " نام کے کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • انشورنس والوں کو ویب سائٹ بنا کر دینا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • Ruling on Investment in Digital Currency

    یونیکوڈ   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • How is it to trade on Digital Currency

    یونیکوڈ   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • "الفاچیٹ جی پی ڈی" ویب سائٹ کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • فری لانسنگ میں کام کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • آنلائن بی سی میں سروس چارج کے نام پر پیسے لینا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
Related Topics متعلقه موضوعات