معاشی اسکیمز

"بائے ون گیٹ ون فری " (ایک چیز کی خریداری پر دوسری مفت) اسکیم کا حکم

فتوی نمبر :
67060
| تاریخ :
0000-00-00
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / معاشی اسکیمز

"بائے ون گیٹ ون فری " (ایک چیز کی خریداری پر دوسری مفت) اسکیم کا حکم

ایک چیز خریدنے پر دوسری چیز مفت لینے کا حکم! کہ دکاندار اچھی طرح کرتے ہیں کہ ایک چیز 100 روپے کی ہے لیکن اگر کوئی وہی چیز 3عدد لے تو اسے ایک مفت ملتا ہے جو کہ عرف میں (buy one get one free) وغیرہ کے نام سے مشہور ہے -
2- موبائل کمپنی والوں کا( gift) استعمال کرنا کیسا ہے ؟ وہ کہتے ہیں آج آپ کو فلاں کمپنی کی طرف سے(500 minutes) مفت دیے گۓ ہیں جو آپ دو دن تک استعمال کرسکتے ہیں اور انکے (msg)کا عنوان ہوتا ہے (company)کوئی سی بھی(gift)

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کوئی کمپنی بغیر کسی شرط کےمحض اپنی پروموشن وغیرہ کیلئے کسی کسٹمر کو مفت منٹ دیدیتی ہے تو اس کے استعما ل میں تو شرعاً کوئی قباحت نہیں ، اسی طرح کسی دکان وغیرہ سے اگر دو چیزیں خریدنے کی وجہ سے دوکاندار کی طرف سے بغیر کسی شرط کے ، ایک چیز مفت دی جائے تو اس میں بھی شرعاً کوئی مضائقہ نہیں تاہم اگر اس کیلئے شرائط و ضوابط ہوں تو ان کی تفصیل معلوم ہونے کی بعد اس کے متعلق حکمِ شرعی سے آگاہ کیا جاسکتاہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
احمداللہ مولاداد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67060کی تصدیق کریں
0     1326
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کرپٹو کرنسی میں سپاٹ ٹریڈنگ کا حکم - future or spot trading

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 14
  • ٹیلی نار کی سم لگاؤ آفر کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • ایزی پیسہ اکاؤنٹ پر چارجز وصول کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 4
  • کیش بیک کی رقم کس کی ملکیت شمار ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   معاشی اسکیمز 0
  • "ٹورن کرپٹو کرنسی" کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • این آر جی کمپنی میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • اپنی سیونگ کو کس طرح محفوظ کیاجاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • اسٹاک مارکیٹ اور فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • نیٹ ورک مارکیٹنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 2
  • نیشنل بینک کے" اعتماد ماہانہ بچت اکاؤنٹ" کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • سافٹ ویئر انجینئیر کا بینک کیلئے ویب سائٹ بنانا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • آنلائن ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 2
  • ڈراپ شپنگ - بغیر قبضہ کئے چیز کو فروخت کرنا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 3
  • تکافل پروگرامز میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "بائے ون گیٹ ون فری " (ایک چیز کی خریداری پر دوسری مفت) اسکیم کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "گوگل ایڈورڈ" کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "فارسیج " نام کے کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • انشورنس والوں کو ویب سائٹ بنا کر دینا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • Ruling on Investment in Digital Currency

    یونیکوڈ   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • How is it to trade on Digital Currency

    یونیکوڈ   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • "الفاچیٹ جی پی ڈی" ویب سائٹ کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • فری لانسنگ میں کام کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • آنلائن بی سی میں سروس چارج کے نام پر پیسے لینا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
Related Topics متعلقه موضوعات