معاشی اسکیمز

"گوگل ایڈورڈ" کی آمدن کا حکم

فتوی نمبر :
65203
| تاریخ :
2023-06-10
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / معاشی اسکیمز

"گوگل ایڈورڈ" کی آمدن کا حکم

"گوگل ایڈورڈ" چلانے کی سروسز دےکرپیسےکمانا ,حالانکہ اس میں دوسروں کے ایڈ سے مقابلہ کر کے اپنے ایڈ کو پروموٹ کرنے کی کوشش بھی کی جاتی ہے،مطلب میرا ایڈ سب سے اوپر گوگل پیج پہ نظر آئے،کیا یہ جائز ہے ?

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر مذ کور ایڈ غیر شرعی امور جیسے فحاشی و عریانی و بے حیاتی یا حرام اشیاء کی تشہیر پر مشتمل نہ ہو،اور اس کو پروموٹ کرنے کے لئے بھی کوئی غیر شرعی طریقہ کار ، دھوکہ دہی اور جعل سازی کا سہارا نہ لیا جاتا ہو، تو ایسی صورت میں اپنی سروسز فراہم کر کے اس کی متعین اجرت لینے کی اجازت ہے، ورنہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تفسير الطبري : (وَ تَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوَى وَ لا تَعَاوَنُوا عَلَى الإثْمِ وَ الْعُدْوَانِ ) (المائدة:٢ ) يعني جل ثناؤه بقوله (و تعاونوا على البر و التقوى) (المائدة:٢)و ليعن بعضكم أيها المؤمنون بعضا على البر ، و هو العمل بما أمر الله بالعمل به (و التقوى ) (المائدة:٢) هو اتقاء ما أمر الله باتقائه و اجتنابه من معاصيه ، و قوله : ( و لا تعاونوا على الإثم و العدوان )(المائدۃ: ٢) يعني : و لا يعن بعضكم بعضا على الإثم ، يعني : على ترك ما أمركم الله بفعله (و العدوان )(البقرة:٨٥ ) يقول : و لا على أن تتجاوزوا ما حد الله لكم في دينكم ، و فرض لكم في أنفسكم و في غيركم . (8/52)۔
و في المبسوط للسرخسي : و لا تجوز الإجارة على شيء من الغناء و النوح و المزامير و الطبل و شيء من اللهو ؛ لأنه معصية و الاستئجار على المعاصي باطل فإن بعقد الإجارة يستحق تسليم المعقود عليه شرعا و لا يجوز أن يستحق على المرء فعل به يكون عاصيا شرعا ، اھ (16/38)۔
و فی الفقه الإسلامي و أدلته : الاستئجار على المعصية لا يجوز ۔ (5/3817)۔
و فی بدائع الصنائع : و على هذا يخرج الاستئجار على المعاصي أنه لا يصح لأنه استئجار على منفعة غير مقدورة الاستيفاء شرعا اھ (4/198)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شہزاد ذوالفقار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 65203کی تصدیق کریں
0     989
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کرپٹو کرنسی میں سپاٹ ٹریڈنگ کا حکم - future or spot trading

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 14
  • ٹیلی نار کی سم لگاؤ آفر کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • ایزی پیسہ اکاؤنٹ پر چارجز وصول کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 4
  • کیش بیک کی رقم کس کی ملکیت شمار ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   معاشی اسکیمز 0
  • "ٹورن کرپٹو کرنسی" کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • این آر جی کمپنی میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • اپنی سیونگ کو کس طرح محفوظ کیاجاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • اسٹاک مارکیٹ اور فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • نیٹ ورک مارکیٹنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 2
  • نیشنل بینک کے" اعتماد ماہانہ بچت اکاؤنٹ" کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • سافٹ ویئر انجینئیر کا بینک کیلئے ویب سائٹ بنانا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • آنلائن ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 2
  • ڈراپ شپنگ - بغیر قبضہ کئے چیز کو فروخت کرنا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 3
  • تکافل پروگرامز میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "بائے ون گیٹ ون فری " (ایک چیز کی خریداری پر دوسری مفت) اسکیم کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "گوگل ایڈورڈ" کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "فارسیج " نام کے کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • انشورنس والوں کو ویب سائٹ بنا کر دینا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • Ruling on Investment in Digital Currency

    یونیکوڈ   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • How is it to trade on Digital Currency

    یونیکوڈ   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • "الفاچیٹ جی پی ڈی" ویب سائٹ کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • فری لانسنگ میں کام کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • آنلائن بی سی میں سروس چارج کے نام پر پیسے لینا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
Related Topics متعلقه موضوعات