دینی جماعتیں

کیا تصوف قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

فتوی نمبر :
8214
| تاریخ :
2020-10-26
ادیان و فرق / جماعت و فرق / دینی جماعتیں

کیا تصوف قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

’’تصوف‘‘ کی حقیقت سمجھنا چاہتا ہوں، چونکہ یہ قرآن وحدیث سے ثابت نہیں ہے ،تو تصوف کی کیا حقیقت ہے؟ کیایہ شرک ہے یا بدعت؟ کیا واقعی میں قطب، ابدال وغیرہ ہوتے ہیں؟ ہمیں اس کی اکثر باتیں بزرگانِ دین کی کتابوں سے ملتی ہیں، لیکن شریعت سے کچھ نہیں، براہِ کرم اس پر کچھ روشنی ڈالیں۔ جزاک اللہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تصوف کا ثبوت حدیثِ جبریل سے ہے اور اس کو حدیث میں احسان سے تعبیر کیا گیا ہے اور ابدال کا تذکرہ بھی خود حدیث شریف میں ابدالِ الشام والی روایت میں مذکور ہے،مزید تفصیل کیلئے مرقاۃ المفاتیح اور تصوف کے موضوع پر لکھی گئی کتب ’’التکشف‘‘ (مؤلفہ حکیم الامت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی‘‘ اور ’’دلائل السلوک‘‘ (مؤلفہ مولانا اللہ یار خان) کا مطالعہ مفید رہے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي مشکاۃ المصابیح: عن عمر بن الخطابؓ قال: بينا نحن عند رسول الله ۔ صلى الله عليه وسلم ۔ (ٳلی قوله) قال: فأخبرني عن الإحسان. قال: »أن تعبد الله كأنك تراه فإن لم تكن تراه فإنه يراك« اھ (ص:۱۱)
وفیه ایضا: وعن أم سلمة عن النبي - صلى الله عليه وسلم - قال(ٳلی قوله) فإذا رأى الناس ذلك أتاه أبدال الشام وعصائب أهل العراق فيبايعونه۔ اھـ (ص:۴۷۱) ــــــــــــــ واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 8214کی تصدیق کریں
0     1760
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عقیدہ حیات و ممات میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 1
  • گوھر شاہی اور اس کے پیروکار فاسد عقائد و نظریات کے حامل ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 0
  • کیا پئچ پیری یعنی مماتی فرقہ درست عقیدہ رکھتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 1
  • دوران طالبعلمی اصلاحی تعلق رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 0
  • اشاعت التوحید و السنۃ کا تعلق علماء دیوبند سے ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 1
  • سیفی حضرات کے عقائد

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 11
  • سلسلہ سیفیہ کا تعارف

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 2
  • بریلوی اور دیوبندی میں فرق

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 2
  • دیوبندی اور بریلوی مسلک میں اختلاف کی وجہ

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • حیات وممات کے فتنہ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 1
  • ۷۳ فرقوں میں سے برحق فرقہ کی پہچان کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • دیوبندیوں کا حنفی بریلوی مفتی سے فتویٰ لینا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • اشاعت التوحید و السنۃ کا دیوبند سے تعلق ، اور ان کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • ذکریوں کو سلام کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • فرقہ ناجیہ کا مصداق کون لوگ ہیں؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • فرقۂ توحیدیہ کا علماءِ دیوبند کی مخالفت

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • عظیمی گروہ اور ان کی مخصوص انگوٹھی کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • علماءِ دیوبند کی طرف ،اللہ تعالی سے متعلق عقیدۂ کذب کی نسبت کی وضاحت اور حقیقت

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • فرقہ وارانہ فسادات میں ذمہ دار افراد کا کنارہ کشی اختیار کرنا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • کیا تصوف قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغی جماعت کے متعلق چند سوالات کے جوابات

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغی جماعت کا صرف ایک معروف طریقے پر کام کرنا ۲۔مصنوعی دانت لگانے سے وضو کا حکم ۳۔خودکش حملہ کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغی جماعت والوں کا درسِ قرآن میں نہ بیٹھنا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • مروجہ تبلیغی جماعت کا حکم ۲۔بغیر وضو کے قرآنِ کریم چھونا ۳۔عصر کے بعد سجدۂ تلاوت کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغ والوں کا محض فضائلِ اعمال کی تعلیم کرنا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
Related Topics متعلقه موضوعات