السلام علیکم ! کیا کوئی طالب علم اپنے تعلیمی دور میں کسی اللہ والے سے اصلاحی تعلق اور بیعت کرسکتا ہے ؟
کرسکتا ہے ،بشرطیکہ اس کی وجہ سے پڑھائی میں خلل واقع نہ ہو ،ورنہ فراغت کے بعد کسی اللہ والے سے اصلاحی تعلق قائم کرنا چاہیئے ۔ واللہ اعلم بالصواب
علماءِ دیوبند کی طرف ،اللہ تعالی سے متعلق عقیدۂ کذب کی نسبت کی وضاحت اور حقیقت
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0تبلیغی جماعت کا صرف ایک معروف طریقے پر کام کرنا ۲۔مصنوعی دانت لگانے سے وضو کا حکم ۳۔خودکش حملہ کا حکم
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0مروجہ تبلیغی جماعت کا حکم ۲۔بغیر وضو کے قرآنِ کریم چھونا ۳۔عصر کے بعد سجدۂ تلاوت کا حکم
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0