دینی جماعتیں

۷۳ فرقوں میں سے برحق فرقہ کی پہچان کیسے ہوگی؟

فتوی نمبر :
20592
| تاریخ :
2020-10-26
ادیان و فرق / جماعت و فرق / دینی جماعتیں

۷۳ فرقوں میں سے برحق فرقہ کی پہچان کیسے ہوگی؟

السلام علیکم مفتی صاحب! حدیث شریف میں ہےکہ اس امت میں تہتر(73)فرقے ہوں گے جن میں سے صرف ایک جنتی ہوگا باقی جہنمی ،معلوم یہ کرنا ہے کہ (1)ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ کونسا فرقہ حق پر ہے؟ کیونکہ ہر فرقہ اپنے حق پر ہونے کے دلائل دیتا ہے ۔(2)باقی جو بہتر (72)جہنمی ہوں گے، کیا وہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے کافروں کی طرح ؟اور انکی نماز اور دوسری عبادات ضائع ہو جائیں گی؟ (3) آج کل جو مسلک بنے ہوئے ہیں کیا یہ بھی فرقے کے زمرے میں آتے ہیں یا فرقہ اور مسلک میں فرق ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تمام فرقوں میں برحق وہی گروہ ہے جو "ماانا علیہ واصحابی " یعنی سنت اور جماعت صحابہ کے اتباع کی ذمہ داری نبھاتے ہوئے دین پر عمل پیرا ہونے کے معیار پر پورا ُتر رہا ہو، باقی مزید تفصیل کیلیے شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانویؒ کی تصنیف "اختلاف امت اور صراط مستقیم " اور "طائفہ منصور " مولفہ شیخ الحدیث حضرت مولانا سرفراز خان صفدر نور اللہ مرقدہ کا مطالعہ مفیدرہے گا۔واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
راجہ مطیع اللہ عباسی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 20592کی تصدیق کریں
0     2875
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عقیدہ حیات و ممات میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 1
  • گوھر شاہی اور اس کے پیروکار فاسد عقائد و نظریات کے حامل ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 0
  • کیا پئچ پیری یعنی مماتی فرقہ درست عقیدہ رکھتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 1
  • دوران طالبعلمی اصلاحی تعلق رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 0
  • اشاعت التوحید و السنۃ کا تعلق علماء دیوبند سے ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 1
  • سیفی حضرات کے عقائد

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 11
  • سلسلہ سیفیہ کا تعارف

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 2
  • بریلوی اور دیوبندی میں فرق

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 2
  • دیوبندی اور بریلوی مسلک میں اختلاف کی وجہ

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • حیات وممات کے فتنہ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 1
  • ۷۳ فرقوں میں سے برحق فرقہ کی پہچان کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • دیوبندیوں کا حنفی بریلوی مفتی سے فتویٰ لینا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • اشاعت التوحید و السنۃ کا دیوبند سے تعلق ، اور ان کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • ذکریوں کو سلام کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • فرقہ ناجیہ کا مصداق کون لوگ ہیں؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • فرقۂ توحیدیہ کا علماءِ دیوبند کی مخالفت

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • عظیمی گروہ اور ان کی مخصوص انگوٹھی کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • علماءِ دیوبند کی طرف ،اللہ تعالی سے متعلق عقیدۂ کذب کی نسبت کی وضاحت اور حقیقت

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • فرقہ وارانہ فسادات میں ذمہ دار افراد کا کنارہ کشی اختیار کرنا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • کیا تصوف قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغی جماعت کے متعلق چند سوالات کے جوابات

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغی جماعت کا صرف ایک معروف طریقے پر کام کرنا ۲۔مصنوعی دانت لگانے سے وضو کا حکم ۳۔خودکش حملہ کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغی جماعت والوں کا درسِ قرآن میں نہ بیٹھنا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • مروجہ تبلیغی جماعت کا حکم ۲۔بغیر وضو کے قرآنِ کریم چھونا ۳۔عصر کے بعد سجدۂ تلاوت کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغ والوں کا محض فضائلِ اعمال کی تعلیم کرنا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
Related Topics متعلقه موضوعات