دینی جماعتیں

اشاعت التوحید و السنۃ کا دیوبند سے تعلق ، اور ان کے پیچھے نماز کا حکم

فتوی نمبر :
60180
| تاریخ :
2013-03-01
ادیان و فرق / جماعت و فرق / دینی جماعتیں

اشاعت التوحید و السنۃ کا دیوبند سے تعلق ، اور ان کے پیچھے نماز کا حکم

معزز و مکرم مفتیانِ کرام درجِ ذیل سوالات کے بارے میں رہنمائی فرمائیں:
1۔ کیا جماعت اشاعت التوحید و السنۃ (امیر مولانا طیب طاہری پنچ پیر) دیوبند کی جماعت ہے، اور اس جماعت کے وہی عقائد ہیں، جو علماءِ دیوبند کے عقائد تھے؟
2۔ اگر کسی امام کے عقائد وہی ہوں جو اشاعت التوحید و السنۃ کے عقائد ہیں تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کے بارےمیں کیاحکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اشاعت التوحید و السنۃ والے اصلًا علماءِ دیوبند کے شاگرد اور خوشہ چیں ہیں، مگر اپنے متشددانہ طرزِ عمل اوربعض تحقیقی مسائل میں وہ جمہور علماءِ دیوبند کے مخالف ہیں ،اس وجہ سے انکی الگ سے شناخت بن گئی ہے، تاہم اگر یہ غالی اور علماءِ اسلاف کے حق میں بدکلامی کرنے والے نہ ہوں تو ان کی اقتداء میں نماز پڑھنا جائز ہے، ورنہ احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الھندية : الأولى بالإمامة أعلمهم بأحكام الصلاة.( الی قوله) و لم يطعن في دينه . كذا في الكفاية و هكذا في النهاية . و يجتنب الفواحش الظاهرة و إن كان غيره أورع منه . كذا في المحيط اھ(1/ 83)۔
و فی تبيين الحقائق : و كان أبو بكر الصديق أعلمهم ، ألا ترى إلى قول أبي سعيد : كان أبو بكر أعلمنا قال - رحمه الله - (ثم الأقرأ) لما روينا قال - رحمه الله - (ثم الأورع) لقوله - عليه الصلاة والسلام - «اجعلوا أئمتكم خياركم فإنهم وفدكم فيما بينكم و بين ربكم»؛ و لأنه - عليه الصلاة والسلام - قدم أقدمهم هجرة و لا هجرة اليوم فأقمنا الورع مقامها اھ (1/ 134)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60180کی تصدیق کریں
0     3657
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عقیدہ حیات و ممات میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 1
  • گوھر شاہی اور اس کے پیروکار فاسد عقائد و نظریات کے حامل ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 0
  • کیا پئچ پیری یعنی مماتی فرقہ درست عقیدہ رکھتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 1
  • دوران طالبعلمی اصلاحی تعلق رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 0
  • اشاعت التوحید و السنۃ کا تعلق علماء دیوبند سے ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 1
  • سیفی حضرات کے عقائد

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 11
  • سلسلہ سیفیہ کا تعارف

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 2
  • بریلوی اور دیوبندی میں فرق

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 2
  • دیوبندی اور بریلوی مسلک میں اختلاف کی وجہ

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • حیات وممات کے فتنہ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 1
  • ۷۳ فرقوں میں سے برحق فرقہ کی پہچان کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • دیوبندیوں کا حنفی بریلوی مفتی سے فتویٰ لینا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • اشاعت التوحید و السنۃ کا دیوبند سے تعلق ، اور ان کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • ذکریوں کو سلام کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • فرقہ ناجیہ کا مصداق کون لوگ ہیں؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • فرقۂ توحیدیہ کا علماءِ دیوبند کی مخالفت

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • عظیمی گروہ اور ان کی مخصوص انگوٹھی کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • علماءِ دیوبند کی طرف ،اللہ تعالی سے متعلق عقیدۂ کذب کی نسبت کی وضاحت اور حقیقت

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • فرقہ وارانہ فسادات میں ذمہ دار افراد کا کنارہ کشی اختیار کرنا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • کیا تصوف قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغی جماعت کے متعلق چند سوالات کے جوابات

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغی جماعت کا صرف ایک معروف طریقے پر کام کرنا ۲۔مصنوعی دانت لگانے سے وضو کا حکم ۳۔خودکش حملہ کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغی جماعت والوں کا درسِ قرآن میں نہ بیٹھنا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • مروجہ تبلیغی جماعت کا حکم ۲۔بغیر وضو کے قرآنِ کریم چھونا ۳۔عصر کے بعد سجدۂ تلاوت کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغ والوں کا محض فضائلِ اعمال کی تعلیم کرنا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
Related Topics متعلقه موضوعات