کیا میزان بینک میں کیشیئر کے طور پر نوکری کرنا جائز ہے یا ناجائز ہے؟ جبکہ میزان بینک خود کو اسلامی بینک کہتا ہے۔ اس بارے میں تحقیقی جواب مہیا فرمائیں۔ جزاک اللہ
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک کے معاملات شرعی ایڈوائزر کی نگرانی میں شرعی اصولوں کے مطابق انجام دیے جاتے ہیں، لہٰذا مذکور بینک میں کیشیئر کی ملازمت اختیار کرنے کی گنجائش ہے۔
اگر بینک منیجر کی تنخواہ حرام ہو تو بینک میں منیجر کی ذمہ داری کون پوری کرے؟
یونیکوڈ بینک کی ملازمت 0