بینک کی ملازمت

مجبوری کی حالت میں کسی سودی بینک میں ملازمت کاحکم

فتوی نمبر :
10828
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / بینکاری / بینک کی ملازمت

مجبوری کی حالت میں کسی سودی بینک میں ملازمت کاحکم

السلام علیکم !
ہما را گزارہ مشکل سے ہو رہا ہے والد صاحب ہی کماتے ہیں، میں گریجویٹ ہوں اور کئی سال سے نوکری تلاش کر رہا ہوں لیکن بیکار ہوں ، اب مجھے الفلاح بنک میں نوکری مل رہی ہے، کیا میں ان حالات میں بینک میں نوکری کر سکتا ہوں ؟ والد صاحب کافی عمر کے ہو گئے ہیں اور مجھ سے ان کا اس عمر میں اتنی محنت کرنا دیکھا نہیں جاتا ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ بینک الفلاح بھی دوسرے سودی بینکوں کی طرح ہی اپنے معاملات انجام دیتا ہے، اس لیے اس کی ایسی ملازمت جو براہ راست سودی لین دین سے متعلق ہو شرعاً جائز نہیں، البتہ اگر سائل کی ذمہ داری ایسے امور سے وابستہ ہو جن میں سودی معاملات کی لکھت پڑھت سے کوئی مناسبت نہ ہو تو اس کی مکمل وضاحت کر کے دوبارہ حکم شرعی معلوم کیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في تكملة فتح الملهم: تحت قوله " كاتية " لان كتابة الربا اعانة عليه ومن هنا ظهر ان التوظف فى البنوك ورئيس الربوية لا يجوز، فإن كان عمل الموظف في البنك مما يعين على الربا كالكتابة أو الحساب فذلك حرام لوجهين : الاول اعانة على المعصية والثاني أخذ الأجرة من مال الحرام اھ (۱/ ۶۱۹)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 10828کی تصدیق کریں
0     9
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سود کو ٹیکس ادائیگی میں استعمال کرنا-دیگر متفرق مسائل

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • جے ایس(JS)بینک میں آئی ٹی کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • یو بی ایل بینک میں انٹرن شپ پر ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • ورلڈ بینک میں ملازمت یا انٹرنشپ کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا اور اسکی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک کی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک کی ملازمت کے متعلق علماء کرام کے نقطہء نظر کے متعلق تفصیلی فتویٰ

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک کے ساتھ لین دین کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 1
  • بینک یا انشورنس میں ملازمت کرنے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • مجبوری کی حالت میں کسی سودی بینک میں ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سودی وغیر سودی بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • اسلامی بینک کے علاوہ میں ملازمت کرنا ، اور اس کی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سٹیٹ بینک آف پاکستان میں ایگزیکٹو انجنیئرنگ کی ملازمت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • کیا بینک کے ملازم کی عباد ات قبول نہیں ہوتی ؟

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • MCB(نیشنل بینک آف پاکستان )میں آؤٹ سورس ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • غیر سودی بینکوں اور سودی بینکوں کی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • عورت کا بینک میں جوب (ملازمت ) کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • فیصل بینک ، اور نیشنل بینک میں ملازمت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • تجارتی اور سودی بینک میں ملازمت کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • اسٹیٹ آئل کمپنی (PSO) کے محکمۂ خزانہ میں کام کرنے والے کی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سودی بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سودی وغیر سودی بینک کی ملازمت کا تفصیلی فتوی

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 2
  • بینک میں کام کرنا اسلامی نقطہ نظر سے کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   بینک کی ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات