بٹ کوائن کا خرید وفرخت کیسے ہے ؟
واضح ہو کہ (کرپٹو اور بٹ کوائن)کرنسی کا کوئی حسی وجود نہیں ہوتا،بلکہ محض ڈیوائس میں موجودگی اور ضمان کی حد تک اس کو کرنسی خیال کیا جاتا ہے،جبکہ ملکی قانون میں اس کو مبادلہ اور خرید وفروخت کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ،نیز کوائن اور کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کے نام پر دھوکہ دہی عام ہے،لہذا مذکور کرنسیوں میں سرمایہ کاری کرنے سے ا حتراز لازم ہے۔