معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / ناموں کی تحقیق
شمائل نام رکھنا کیساہے
شمائل نام رکھنا کیسا ہے؟
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
شمائل لفظ "الشمال" کی جمع ہے، اور اس کی معنی ہے، "عمدہ طبیعت، عادت، سیرت"۔ معنی کے لحاظ سے یہ نام مناسب ہے، لہذا لڑکی کا نام شمائل رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔