ناموں کی تحقیق

نام کا شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اور ’’حاشر‘‘ نام کا مطلب

فتوی نمبر :
11579
| تاریخ :
2020-10-26
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / ناموں کی تحقیق

نام کا شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اور ’’حاشر‘‘ نام کا مطلب

مجھے جاننا ہے کہ نام کا شخصیت پر کیا اثر ہوتاہے؟ میرے بیٹے کا نام ’’حاشر‘‘ ہے، ایک تو براہِ مہربانی مجھے اس کا مطلب بتادیں۔ اور لوگ کہتے ہیں کہ جس نام میں ’’ش‘‘ اور ’’را‘‘ ساتھ ہو وہ بچہ بہت شرارتی ہوتاہے، کیا یہ صحیح ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ ’’حاشر‘‘ بمعنی جمع کرنے والا، اچھا نام ہے اور آپ علیہ السلام کے صفاتی ناموں سے بھی ہے، اس لیے سائل اپنے بچے کا یہی نام برقرار رکھ سکتاہے، اس میں کوئی قباحت نہیں، اس کے بعد واضح ہوکہ کسی نام کے اچھا یا برا ہونے سے اس مسمیّٰ پر بھی اثر ضرور ہوتاہے، مگر یہ بات درست نہیں کہ ’’ش‘‘ اور ’’ر‘‘ کسی نام میں اکٹھے ہوجائیں تو وہ درست نہیں ہوتا، بلکہ اس معنیٰ کا زیادہ دخل ہوتاہے اس لیے احادیث مبارکہ میں اچھے معنیٰ والے نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي مشکاة المصابیح: عن أبي الدرداء قال: قال رسول الله ۔ صلى الله عليه وسلم۔ : «تدعون يوم القيامة بأسمائكم وأسماء آبائكم فأحسنوا أسمائكم» رواه أحمد وأبو داود اھ (ص:۴۰۸) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حامد احمد ابراہیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11579کی تصدیق کریں
0     3218
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ملائکہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • منتثر نام رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ناموں کی تحقیق 1
  • نام کا شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اور ’’حاشر‘‘ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’الیشبہ‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سفیان، ایمان فاطمہ، فاطمہ زہرہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • رحمین نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’اشہل یا اشہال‘‘ کے معنیٰ و صحیح تلفظ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سماویہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 1
  • "مرحا" نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 2
  • ایّان نام کا مطلب اور اس کی تاریخ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • متعدد و مختلف نام اور ان کے معانی

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • محمد عبداللہ نام کو بھاری سمجھ کر تبدیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچے کا صرف ’’محمد‘‘ یا ’’احمد‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’یمنٰی ‘‘نام رکھناکیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • "صارب" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "رشدان الرحمن" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • شمائل نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انباء نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ارشمان نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "منحہ" اور "مسفرہ " نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • زمال نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • اذہان،عیشل اور زمل نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بیٹے کا نام محمد فرقان احسن رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انگلش میں محمد نام کی درست سپیلنگ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچی کا نام پارسا رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
Related Topics متعلقه موضوعات