ناموں کی تحقیق

رحمین نام رکھنا کیساہے؟

فتوی نمبر :
67588
| تاریخ :
2023-09-11
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / ناموں کی تحقیق

رحمین نام رکھنا کیساہے؟

بیٹی کا نام رحمین رکھ سکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

رحمن اور رحیم اللہ رب العزت کے صفاتی نام ہیں، لیکن رحمین عربی لغت میں کوئی لفظ نہیں بلکہ لفظ رحمن یا رحیم کی بگڑی ہوئی صورت معلوم ہوتی ہے، جو اللہ کے صفاتی نام لفظ " رحمن یا رحیم" میں تغیر کے مترداف ہے، اس لیے یہ نام رکھنا درست نہیں، البتہ اس کے بجائے رحیمہ نام رکھا جاسکتاہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67588کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ملائکہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • منتثر نام رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ناموں کی تحقیق 1
  • نام کا شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اور ’’حاشر‘‘ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’الیشبہ‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سفیان، ایمان فاطمہ، فاطمہ زہرہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • رحمین نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’اشہل یا اشہال‘‘ کے معنیٰ و صحیح تلفظ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سماویہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 1
  • "مرحا" نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 2
  • ایّان نام کا مطلب اور اس کی تاریخ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • متعدد و مختلف نام اور ان کے معانی

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • محمد عبداللہ نام کو بھاری سمجھ کر تبدیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچے کا صرف ’’محمد‘‘ یا ’’احمد‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’یمنٰی ‘‘نام رکھناکیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • "صارب" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "رشدان الرحمن" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • شمائل نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انباء نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ارشمان نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "منحہ" اور "مسفرہ " نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • زمال نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • اذہان،عیشل اور زمل نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بیٹے کا نام محمد فرقان احسن رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انگلش میں محمد نام کی درست سپیلنگ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچی کا نام پارسا رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
Related Topics متعلقه موضوعات