اتباء نام رکھنا کیسا ہے ؟
لفظ انباء "نبأ" سے مشتق ہے، اس کے معنی ہے "خبر دینا، پیشن گوئی کرنا"، معنی کے اعتبار سے اگرچہ کسی بچی کا نام انباء رکھنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ اگر اس کے بجائے کسی اور بامعنی یا حضرات صحابیات کے ناموں پر کوئی اچھا نام رکھا جائے ، تو یہ زیادہ بہتر ہوگا۔