ناموں کی تحقیق

بچے کا صرف ’’محمد‘‘ یا ’’احمد‘‘ نام رکھنا

فتوی نمبر :
41397
| تاریخ :
2020-08-15
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / ناموں کی تحقیق

بچے کا صرف ’’محمد‘‘ یا ’’احمد‘‘ نام رکھنا

السلام علیکم!
مفتی صاحب میری خواہش تھی کہ اپنے بیٹوں کے نام میں آپﷺ کے نام پر رکھوں گا، اللہ پاک کا کرم ہوا پہلے بیٹے کا نام میں نے صرف ’’محمد‘‘ رکھا اب دوسرے بیٹے کی پیدائش پر میں نے ’’احمد‘‘ نام رکھا ہے ، اعتراض یہ کیا جا رہا ہے کہ ناموں کے ساتھ مناسب نام جوڑ دیں، کیا مجھے ناموں کے ساتھ اور نام جوڑنے چاہیۓ ؟ یا میرے دونوں بیٹوں کے نام ’’محمد اور احمد‘‘ درست ہیں؟ رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے لۓ اپنے بیٹوں کے نام صرف ”محمد“ اورصرف ”احمد“ رکھنا شرعاً درست ہے، ان مبارک اسماء کے ساتھ کسی اور نام کے جوڑنے کی ضرورت نہیں.

مأخَذُ الفَتوی

فی السنن الکبریٰ للبیہقی : عن أبى وهب الجشمى - رضى الله عنه - و كانت له صحبة قال قال رسول الله - صلى الله عليه و سلم - : «سموا بأسماء الأنبياء و أحب الأسماء إلى الله عبد الله و عبد الرحمن و أصدقها حارث و همام و أقبحها حرب و مرة ». اھ(9/ 306)۔
و فی كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال : 45216- سموا باسمي و لا تكنوا بكنيتي. "طب - عن ابن عباس".
45217- سموا باسمي و لا تكنوا بكنيتي ، فإني إنما بعثت قاسما أقسم بينكم. "ق - عن جابر".
۴۵۲۱۸ – سموا بأسماء الأنبیاء و لا تسموا بأسماء الملائکة . ’’تخ عن عبد اللہ بن جراد‘‘. (۱۶/ ۴۲۱)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 41397کی تصدیق کریں
0     1571
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ملائکہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • منتثر نام رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ناموں کی تحقیق 1
  • نام کا شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اور ’’حاشر‘‘ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’الیشبہ‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سفیان، ایمان فاطمہ، فاطمہ زہرہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • رحمین نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’اشہل یا اشہال‘‘ کے معنیٰ و صحیح تلفظ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سماویہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 1
  • "مرحا" نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 2
  • ایّان نام کا مطلب اور اس کی تاریخ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • متعدد و مختلف نام اور ان کے معانی

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • محمد عبداللہ نام کو بھاری سمجھ کر تبدیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچے کا صرف ’’محمد‘‘ یا ’’احمد‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’یمنٰی ‘‘نام رکھناکیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • "صارب" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "رشدان الرحمن" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • شمائل نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انباء نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ارشمان نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "منحہ" اور "مسفرہ " نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • زمال نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • اذہان،عیشل اور زمل نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بیٹے کا نام محمد فرقان احسن رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انگلش میں محمد نام کی درست سپیلنگ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچی کا نام پارسا رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
Related Topics متعلقه موضوعات