معاشی اسکیمز

آنلائن بی سی میں سروس چارج کے نام پر پیسے لینا

فتوی نمبر :
67694
| تاریخ :
0000-00-00
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / معاشی اسکیمز

آنلائن بی سی میں سروس چارج کے نام پر پیسے لینا

پاکستان میں کمیٹی یا بی ۔سی(B.C) ڈالنے کا رواج ہے، اسی سروس کو ڈیجٹلائز کرکے "اوران" نامی ایپ نے آنلائن کمیٹی ڈالنے کی سروس شروع کی ہے ،جس میں جمع کرنے سے لیکر ادائیگی تک سب کچھ انہی کے ذمہ ہوتا ہے ,لیکن وہ ابتدائی ادائیگیوں میں ایک فیس چارج کرتے ہیں جو سروس فیس کہلاتی ہے ،مثال کے طور پراگردس افراد ہر مہینے دس ہزار بی سی ڈالتے ہوں اور مجھے پہلے مہینے مل رہی ہو ,تو ہر مہینے دس ہزار کے ساتھ 1500 بھی اداکروں گا لیکن مجھے ایک لاکھ ملے گی کیا یہ سود ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں کمیٹی کی جو صورت ذکر کی گئی ہے جس میں کمیٹی شرکاء میں سے سب سے پہلے رقم وصول کرنے والا بعد میں کمیٹی کی رقم کے ساتھ اضافی رقم جمع کرنے کا پابند ہوتا ہے ،یہ صورت ناجائز اور حرام ہے جس سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تنزیل العزیز : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَ ذَرُوا مَا بَقِيَ مِنَ الرِّبَا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ 0 فَإِنْ لَمْ تَفْعَلُوا فَأْذَنُوا بِحَرْبٍ مِنَ اللَّهِ وَ رَسُولِهِ وَ إِنْ تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُءُوسُ أَمْوَالِكُمْ لَا تَظْلِمُونَ وَ لَا تُظْلَمُونَ۔ (سورۃ البقرة، آیت : ٢٧٨- ٢٧٩)۔
و فی صحیح مسلم : عن جَابِرٍ ، قَالَ : لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَ سَلَّمَ آكِلَ الرِّبَا ، وَ مُؤْكِلَهُ ، وَ كَاتِبَهُ ، وَ شَاهِدَيْهِ . وَ قَالَ : " هُمْ سَوَاءٌ "۔ (رقم : ١٥٩٨)۔
و فی رد المحتار : قولہ کل قرض جر نفعاً فھو ربا ای اذا کان مشروطاً۔(166/5)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
میر اٖفضل اکبر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67694کی تصدیق کریں
0     1246
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کرپٹو کرنسی میں سپاٹ ٹریڈنگ کا حکم - future or spot trading

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 14
  • ٹیلی نار کی سم لگاؤ آفر کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • ایزی پیسہ اکاؤنٹ پر چارجز وصول کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 4
  • کیش بیک کی رقم کس کی ملکیت شمار ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   معاشی اسکیمز 0
  • "ٹورن کرپٹو کرنسی" کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • این آر جی کمپنی میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • اپنی سیونگ کو کس طرح محفوظ کیاجاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • اسٹاک مارکیٹ اور فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • نیٹ ورک مارکیٹنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 2
  • نیشنل بینک کے" اعتماد ماہانہ بچت اکاؤنٹ" کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • آنلائن ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 2
  • سافٹ ویئر انجینئیر کا بینک کیلئے ویب سائٹ بنانا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • ڈراپ شپنگ - بغیر قبضہ کئے چیز کو فروخت کرنا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 3
  • تکافل پروگرامز میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "بائے ون گیٹ ون فری " (ایک چیز کی خریداری پر دوسری مفت) اسکیم کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "گوگل ایڈورڈ" کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "فارسیج " نام کے کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • انشورنس والوں کو ویب سائٹ بنا کر دینا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • Ruling on Investment in Digital Currency

    یونیکوڈ   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • How is it to trade on Digital Currency

    یونیکوڈ   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • "الفاچیٹ جی پی ڈی" ویب سائٹ کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • فری لانسنگ میں کام کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • آنلائن بی سی میں سروس چارج کے نام پر پیسے لینا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
Related Topics متعلقه موضوعات