نماز قصر

اٹلی جانے والا شخص اگر غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے لیبیا میں چھ ماہ رکا رہے تو وہ مسافر شمار ہوگا؟

فتوی نمبر :
67435
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز / نماز قصر

اٹلی جانے والا شخص اگر غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے لیبیا میں چھ ماہ رکا رہے تو وہ مسافر شمار ہوگا؟

اسلام علیکم !کیا کہتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ ایک بںدہ اٹلی جانے کے ارادہ سے لیبیا میں 6 ماہ سے رکا ہوا ہے ، اور اٹلی جانے کا وقت مقرر نہی ہے، تو وہ قصر نماز پڑہے گا یا مکمل ؟جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شخص مذکور نے اگر اپنے ملک سے اٹلی جانے کے ارادہ سے نکلا ہو ا اور درمیان میں لیبیا میں پندرہ دن سے کم کی نیت سے ٹھہرا ہو اور غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے چھ ماہ کا عرصہ گزرچکا ہو تب بھی وہ شرعاً مسافر شمار ہوگا اور اپنی انفرادی چار رکعت والی نمازوں میں قصر کرے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھدایۃ:اذا فارق المسافر بیوت المصر صلی رکعتین ولا یزال علی حکم السفر حتیٰ ینوی الاقامۃ فی بلدۃ او قریۃ خمسۃ عشر یوماً اواکثر وان نوی اقل من قصر اھ(1/172)
وفی فقہ الحنفی: ومن خرج مسافراً صلٰی رکعتن اذا فارق بیوت المصر ولا یزال علٰی حکم السفر حتیٰ ینوی الاقامۃ فی بلدۃ خمسۃ عشر یوماً فصاعداً فیلزمہ الاتمام وان نوی الاقامۃ اقل من ذٰلک لم یتم۔۔۔ومن دخل بلداً ولم ینو ان یقیم فیہ خمسۃ عشر یوماً وانما یقول غداً اخرج اوبعد غداً اخرج حتیٰ بقیی علی ذٰلک سنین صلیٰ رکعتین اھ(1/84)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سلیمان عظیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67435کی تصدیق کریں
0     728
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وطن اقامت میں نماز کے حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • دوران سفر قصر پڑہتے وقت سنتوں کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • بحری جہاز پر ملازمت کے دوران نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • راستے میں نماز کیسے ادا کریں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • پاکستان ریلوے کا گارڈ مسافر ہے ؟ قصر کرے گا یا پوری نماز پڑھے گا ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • مسافر کا مقیم امام کی اقتداء میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • عورت اپنے میکے اور آدمی اپنے سسرال میں مسافر ہیں یا مقیم؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر ہفتہ واری قیام کی صورت قصرکریں یا اتمام؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 2
  • ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرنے والا ڈرائیورنماز قصر کریگا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • نوے کلومیٹر دور آفس روزانہ جانا ہوتو نماز قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • مسافت اگر زیادہ ہو تو دوران ملازمت قصر نمازادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • ام ہانی نام کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 3
  • یمنیٰ اور فاطمہ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات

    یونیکوڈ   نماز قصر 4
  • حالت سفر میں نماز باجماعت اور قصر کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 2
  • پرانے گھر میں نماز قصر کریں گے یا نہیں

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیاوطنِ اقامت کےلۓ پندرہ دن کا مکمل قیام ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کراچی سے حب چوکی جانے کی صورت میں نماز قصر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیا تبلیغی حضرات دورانِ سفر مقیم نہیں بنتے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سولہ دن سے مکہ میں مقیم ہونے کی صورت میں منیٰ اور عرفات میں اتمام کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 1
  • نماز قصر کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • نمازِ قصر کی ایک صورت

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
Related Topics متعلقه موضوعات