کیکڑا سمندر سے پکڑنا صحیح ہے؟
واضح ہو کہ احناف کے ہاں سمندر ی جانوروں میں سے صرف مچھلی حلال ہے،باقی تمام جانور حرام ہیں،لہذا سمندری کیکڑا کھانا اور اس غرض سے اس کا شکار کرنا دونوں شرعاً جائز نہیں،جس سے احتراز لازم ہے۔
فی سنن ابن ماجہ : عن عبد الله بن عمر أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : «أحلت لكم ميتتان و دمان فأما الميتتان فالحوت و الجراد، و أما الدمان فالكبد و الطحال» الحدیث(2/1102)۔
و فی تبیین الحقائق : قال - رحمه الله - (و لا يؤكل مائي إلا السمك غير طاف) (الی قولہ) و لنا قوله تعالى {و يحرم عليهم الخبائث} [الأعراف: 157] و ما سوى السمك خبيث «و نهى رسول الله - صلى الله عليه و سلم - عن التداوي بدواء اتخذ فيه الضفدع و نهى عن بيع السرطان» اھ (5/296)۔
مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے-کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0