السلام وعلیکم
کیا کہتے ہیں مفتیان کرام!
Efu کمپنی میں ملازمت اختیار کرنا اور اس میں پیسہ لگانا کیسا ہے ؟ کہتے ہیں کہ یہ تکافل کمپنی ہے اور علماء کی زیرِ نگرانی ہے , جواب تفصیل سے عنایت فرمائیں
(جزاک اللہ خیرا)
"ای ایف یو" حمایہ تکافل اگر مستند عالمِ دین اور شریعہ ایڈوائزر کی زیر نگرانی ہو ،اور شرعی اصولوں کے مطابق کام کرتے ہوں تو اس میں ملازمت کرنا یا انویسٹمنٹ کرنا جائزہے۔