محرم و نامحرم

غیرمحرم مردوعورتوں کا دینی موضوع پربات چیت (chat) کرنا

فتوی نمبر :
6511
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / حجاب و شرعی پردہ / محرم و نامحرم

غیرمحرم مردوعورتوں کا دینی موضوع پربات چیت (chat) کرنا

کیا کوئی مرد کسی عورت سے موبائل یا انٹرنیٹ پر خطوط کے ذریعے بات کرسکتا ہے، جبکہ موضوعِ کلام محض دین ہو اور مسلمان عورتوں کو مکمل دین اپنانے کی ترغیب دی جارہی ہو؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ابتداءً تو مردوں کو اس طرح کی ترغیب براہِ راست غیر محارم عورتوں میں چلانے، ان کے ساتھ بلاوجہ شرعیہ ہم کلام ہونے، رابطہ رکھنے اور بے تکلف ہونے سے احتراز لازم ہے، اور اگر کسی وقت بات کرنے کی اشد ضرورت پڑجائے تو پردہ اور حدودِ شرعیہ کا لحاظ رکھتے ہوئے ان کی محارم کی موجودگی میں یا اُن عورتوں کے مجمع میں جو اصلاحِ نفس کے لیے مجتمع ہوں اور اس بات کرنے سے کسی قسم کے فتنہ و فساد کا اندیشہ بھی نہ ہو تو اس صورت میں بات کرسکتے ہیں، ورنہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

قال النوویؒ (تحت قوله قالت مرحبا واهلا) وفیه جواز سماع كلام الا جنبیة ومرجاعتها الكلام للحاجة وجواز اذن المرأة فی دخول منزل زوجها لمن علمت علما محققا انه لا یكره بحیث لا یخلو بها الخلوة المحرمة (صحیح مسلم ج۲، ص۱۷۷)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 6511کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک مغالطہ کہ سالی محرم ہےجب تک بیوی زندہ ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   محرم و نامحرم 1
  • استانی سے تعلقات اور پڑہنے کی شرعی حدود

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   محرم و نامحرم 1
  • اولادآدم ہونے کے حیثیت سے مسلمان مردعورت بہن بھائی ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   محرم و نامحرم 1
  • نانی اور ساس کی بہن سے پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   محرم و نامحرم 1
  • غیرمحرم مردوعورتوں کا دینی موضوع پربات چیت (chat) کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   محرم و نامحرم 0
  • سوتیلا باپ اور چچا محرم ہیں یا نہیں؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 5
  • قریب البلوغ(مراہق)لڑکے کے ساتھ سفرکرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   محرم و نامحرم 0
  • شوہر کی وفات کے بعد سسر سے پردے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 1
  • عورت کا خواتین کے گروپ میں عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • لڑکی کو کسی اجنبی مرد سے قرآن پڑھوانے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • خواتین کابغیر محرم بیرون ملک تعلیم کےلیے جانا

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • اپنی کزن کو موٹر سائیکل پر لانا لے جانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • غیر محرم مرد کیساتھ تعلق قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • نانا کاسگا بھائی اورباپ محارم میں ہونے کاحکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • سوتیلی بیٹی کے شوہر سے بھی پردہ کرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • اجنبی عورت سے تعلقات قائم کرنے کی وجہ سے کیا اس سے نکاح ممنوع ہوگا ؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • نامحرم سے بات کرکے اس سے شادی کے وعدہ کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • اسلاام میں حجاب نہ کرنے پر سختی کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • لائیو بات چیت کے لئے آن لائن میٹنگ پلیٹ فارمزاستعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • اسکائپ پر ویڈیو کال کرنے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • نامحرم لڑکی سے تعلق رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • حقیقی بھتیجے کو لے پالک بنایا جا سکتا ہے ؟کیا وہ محرم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • نامحرم لڑکا و لڑکی کا ایک گھر میں تنہا رہنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • خاتون کا سسر کے ساتھ حج پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • کیا متبنیٰ کو دودھ پلانے کی وجہ سے وہ محرم بن جائے گا ؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
Related Topics متعلقه موضوعات