زید نے عمرو کی بوئی ہوئی کھیتی کو جڑ سے کاٹ دیا تو کیا اس پر ضمان آئے گا؟
سائل نے مذکور معاملے کے متعلق تفصیل ذکر نہیں کی ،تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جاتا، تاہم مذکور کھیتی اگر عمرو کی ذاتی زمین میں اس کی اپنی بیچ کی بوئی گئی ہو، اور زید نے اس کھیتی کو کاٹ دیا ہو، تو ایسی صورت میں زید کے ذمہ شرعاً اس کھیتی کا ضمان لازم ہو گا۔
كما قال الله تعالى: {فَمَنِ اعْتَدَى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى عَلَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ } [البقرة: 194]۔
و في تبيين الحقائق شرح كنز الدقائق: وأجمعوا أنه لو استهلك مال الغير من غير أن يكون وديعة عنده ضمن للحال اھ (6/ 168)۔
و في درر الحكام في شرح مجلة الأحكام: [ (المادة 92) المباشر ضامن وإن لم يتعمد] (1/ 93)۔
علاقے کی ترقی کے لیے منظور شدہ فنڈ میں خرد برد کر کے ذاتی مفاد کے استعمال کرنے کا حکم
یونیکوڈ امانت و ودیعت 0طلبہ کو بیگ(بستہ)دلانے کے لیے دی گئی رقم میں سے استاد اپنے آنے جانے کا خرچ لے سکتا ہے ؟
یونیکوڈ امانت و ودیعت 0والدہ کے پاس رکھوائی ہوئی امانت کی واپسی میں, ایک بیٹی کا ان کے انتقال کے بعد ٹال مٹول سے کام لینا
یونیکوڈ امانت و ودیعت 0زندگی میں اپنا مکان ایک بیٹی ،پانچ بیٹوں میں سے فقط دو بیٹوں میں تقسیم کرنا جائز ہے ؟
یونیکوڈ امانت و ودیعت 0