اوجڑی اور کھال جو پاۓکے ساتھ پکتی ہے , حلال ہے یا حرام ؟
احادیثِ مبارکہ اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں حلال جانور کی اوجھڑی کھانا جائز اور حلال ہے ، اسی طرح اگر پائے اس طرح پکائے جائیں کہ اس کی کھال ساتھ لگی ہوئی ہو , تو وہ کھانا بھی جائز ہے-
مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے-کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0