صدقہ

روزانہ صدقہ جمع کرکے کسی دوسرے ملک بھیجنا

فتوی نمبر :
61262
| تاریخ :
2022-12-20
عبادات / زکوۃ و صدقات / صدقہ

روزانہ صدقہ جمع کرکے کسی دوسرے ملک بھیجنا

میرا سوال یہ ہے کہ میں نے اپنے دل میں یہ فرض کیا ہے کہ میں روزانہ ایک روپے خیرات کرونگا ۔ لیکن اب میں ایک ایسے ملک میں ہوں جہاں نہ کوئی غریب ہے اور نہ مسجد میں کوئی چندہ بکس ہے، اب میں اس خیرات کو جمع کرکے ایک ساتھ کہیں دوسرے ملک بھیج سکتا ہوں یا کوئی دوسرا طرقہ اختیار کروں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے اگر روزانہ ایک روپے صدقہ دینے کی صرف نیت کی ہو باقاعدہ کوئی منت نہ مانی ہو تو سائل پر یہ صدقہ دینالازم نہیں،البتہ اگر سائل روزانہ کی بنیاد پر ایک روپے صدقہ کرنا چاہتا ہو لیکن قرب و جوار میں مستحق افراد نہ ہونے کی وجہ سے اس کی کوئی ترتیب نہ بن رہی ہو تو سائل کے لئے صدقے کی یہ رقم جمع کرکے کسی دوسرے شہر یا ملک بھیجنا بلا شبہ جائز اور درست ہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 61262کی تصدیق کریں
0     867
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صدقہ کی رقم بتاکر دینا لازم نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   صدقہ 0
  • خیرات اور صدقہ میں فرق - صدقہ کا گوشت خود بھی کھانا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • مرض الموت کی فوت شدہ نمازوں کا فدیہ

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کرنا بہترہے یا سگے بھائی کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • ثواب کی نیت سے مسلم اور غیرمسلم ملازمین میں گوشت تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • قبرستان کی عطیہ کیلئے شیعہ کو شامل کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • سید کو نفل صدقہ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کمائی میں سے دس فیصد صدقہ کرنے کی ایک صورت

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • نذر اور منت کی رقم مسجد میں دینا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • رشتہ داروں کو صدقہ دینے کا ثواب

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • ماہانہ آمدن سے نکالی گئی صدقہ کی رقم کہاں خرچ کی جائے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کاارادہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • احساس فنڈ سے فائدہ اٹھانا کن لوگوں کیلئے درست ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کے طور پر مخصوص رقم رشتہ داروں کو تخفے میں دی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • وصول شدہ چندے کے نوٹ بعینہ جمع کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات سے اپنے ضرورت مند رشتہ داروں کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • روزانہ صدقہ جمع کرکے کسی دوسرے ملک بھیجنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • والدین کو صدقہ کی رقم دینے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات کا صحیح اور افضل مصرف کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • صدقہ میں بکرا ذبح کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • صدقہ کیا ہوا گوشت بطور ہدیہ واپس آنے پر کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • مالک تک نہ پہنچنے کی وجہ سے اس کے پیسے صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کاروبار کے منافع میں صدقہ کئے ہوئے پیسوں کو مسجد میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 1
  • ایک مصرف کیلئے رکھے ہوئے صدقہ کے پیسے کسی اور مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 1
Related Topics متعلقه موضوعات