مسائل قربانی

غیر صحیح العقیدہ شخص کا قربانی کے گوشت کو ہاتھ لگانے نیز صحیح العقیدہ لڑکی کا اس سے نکاح کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
59955
| تاریخ :
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

غیر صحیح العقیدہ شخص کا قربانی کے گوشت کو ہاتھ لگانے نیز صحیح العقیدہ لڑکی کا اس سے نکاح کرنے کا حکم

۱: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شیعہ قربانی کے گوشت کو ہاتھ لگا دے ،تو یہ گوشت حلال ہے کہ حرام؟ قربانی سنی کے گھر پر ہو تو ؟ برائے مہربانی اس مسئلے کی وضاحت کریں۔
۲:کوئی مسلمان یا سنی گھرانے کی لڑکی کی شادی شیعہ بندے سے ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

1: شیعہ کے ہاتھ لگانے سے قربانی کا گوشت حرام نہیں ہوتا ۔
۲:شیعہ اگر کسی ایسے فرقہ سے بھی تعلق رکھتا ہو جو کفریہ عقائد نہ رکھتے ہوں تب بھی شیعہ لڑکا سنی العقیدہ مسلمان لڑکی کے کفؤ اور جوڑ کا نہیں ہے ،اس لئے اس کے ساتھ عقدِ نکاح سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر : ( و يعتبر سؤر بمسئر ) اسم فاعل من أسأر أي أبقى لاختلاطه بلعابه ( فسؤر آدمي مطلقا ) و لو جنبا أو كافرا أو امرأة(الی قوله)(طاهر )طهور بلاكراهة اھ (1/222)۔
و فی الشامية : (قوله لاختلاطه بلعابه) علة ليعتبر : أي و لعابه متولد من لحمه ، فاعتبر به طهارة و نجاسة و كراهة و شكا منح. اهـ(1/222)۔
و فی الھداية : الکفاءة فی النکاح معتبرة قال -علیه السلام- الا لا یزوج النساء الا الاولیاء و لا یزوجن الا من الکفاء اھ (319)۔
و في الدر المختار : (و) تعتبر في العرب و العجم (ديانة) أي تقوى فليس فاسق كفؤا لصالحةاھ(3/ 88)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سمیع اللہ حنیف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 59955کی تصدیق کریں
0     652
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے بکرے کو تین حصوں پر تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 1
  • تیرہ ذی الحجہ کو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • کیا ایک تولہ سونے پر زکوۃ ہے؟ قربانی کے دن گوشت دیر سے آنے پر کیا کرے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تول کر خریدنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • جانور کی گردن پر سوجن ہو تو اس جانور کی قربانی کا کیا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • گھرکی سربراہ کی قربانی صاحب نصاب اولاد کی طرف سے کافی ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • مالک متعین کئے بغیر قربانی کا جانور بغیر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • جس بکرے کے دو میں سے ایک دانت ٹؤٹا ہو تو اسکی قربانی ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • حجاج کرام کے لئے عید الاضحٰی کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • شیعہ کو قربانی میں شریک کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بڑے جانورمیں زندہ اور فوت شدہ لوگوں کی طرف سے قربانی کاحصہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی کا جانور بیمار ہونےکے بعد دوسرا خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 4
  • قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • کھسرا (خنثی) جانورکی قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • تکافل پالیسی میں جمع کردہ رقم پر وجوب قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • قربانی کا جانور گم ہونے پر دوسرا خرید لیا تو کیا دونوں کی قربانی لازم ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ڈیم کی تعمیر میں قربانی کی کھال دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • گھر کے سربراہ پر قربانی کے وجوب کا مسئلہ

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • غیر صاحب نصاب والد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • چندافراد کا ملکرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بیرون ممالک میں مقیم افراد کا پاکستان میں قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • قربانی کے حصوں میں چار لوگ یا جفت عدد میں بھی حصہ دار ہوسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
Related Topics متعلقه موضوعات