مسائل قربانی

تکافل پالیسی میں جمع کردہ رقم پر وجوب قربانی کا حکم

فتوی نمبر :
51153
| تاریخ :
2020-10-26
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

تکافل پالیسی میں جمع کردہ رقم پر وجوب قربانی کا حکم

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
اگر کوئی شخص پاک قطر فیملی تکافل سے 2 پالیسیاں لیتا ہے ایک پالیسی سالانہ 50٫000 روپے، جسکی ادائیگی کی مدت 5 سال اور اس کے بعد کم از کم مزید 5 سال رکھنے کے بعد مذکور رقم سے حاصل شدہ نفع سے فوائد حاصل کرسکتا ہے ۔ اس پالیسی کے لئے ہوئے 3 سال میں اب تک 1٫50٫000 روپے جمع کئے گئے ہیں۔
دوسری پالیسی سالانہ 6٫000 روپے جسکی ادائیگی کی مدت 20 سال اور اس دوران کم کم از کم 15 سال رکھنے کے بعد مذکور رقم سے حاصل شدہ نفع سے فوائد حاصل کرسکتا ہے۔ اس پالیسی کے لئے ہوئے 3 سال میں اب تک 18٫000 روپے جمع کئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ حامل ہذا امام و مدرس ہے جسکی کل ماہانہ آمدنی 20,000 روپے ہے اور اس کے ساتھ فارغ اوقات میں اپنے گھر کے بیٹھک میں جو ایک پسماندہ علاقہ ہے کاپیوں کی تجارت کر لیتا ہے ۔
اب پوچھنا یہ ہے کہ مذکور شخص پر قربانی واجب ہے یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں تکافل پالیسی میں بطورپریمم جمع کردہ رقم میں سے سروس جارجز اور دیگراخرجات کے طورپر کاٹی جانے والی رقم کے بعد اگرایام قربانی میں واجب الاداء قرضوں کو مہناکرنے کے بعد بقیہ رقم بقدرنصاب (ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت) کے بقدرہو، تو اس شخص پر قربانی شرعالازم ہوگی، ورنہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

الفتاوى الهندية (1/ 191):
"وهي واجبة على الحر المسلم المالك لمقدار النصاب فاضلاً عن حوائجه الأصلية، كذا في الاختيار شرح المختار، ولايعتبر فيه وصف النماء، ويتعلق بهذا النصاب وجوب الأضحية، ووجوب نفقة الأقارب، هكذا في فتاوى قاضي خان" اھ

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 51153کی تصدیق کریں
0     1216
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے بکرے کو تین حصوں پر تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 1
  • تیرہ ذی الحجہ کو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • کیا ایک تولہ سونے پر زکوۃ ہے؟ قربانی کے دن گوشت دیر سے آنے پر کیا کرے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تول کر خریدنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • جانور کی گردن پر سوجن ہو تو اس جانور کی قربانی کا کیا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • گھرکی سربراہ کی قربانی صاحب نصاب اولاد کی طرف سے کافی ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • مالک متعین کئے بغیر قربانی کا جانور بغیر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • جس بکرے کے دو میں سے ایک دانت ٹؤٹا ہو تو اسکی قربانی ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • حجاج کرام کے لئے عید الاضحٰی کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • شیعہ کو قربانی میں شریک کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور بیمار ہونےکے بعد دوسرا خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 4
  • بڑے جانورمیں زندہ اور فوت شدہ لوگوں کی طرف سے قربانی کاحصہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • کھسرا (خنثی) جانورکی قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • تکافل پالیسی میں جمع کردہ رقم پر وجوب قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • قربانی کا جانور گم ہونے پر دوسرا خرید لیا تو کیا دونوں کی قربانی لازم ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ڈیم کی تعمیر میں قربانی کی کھال دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • گھر کے سربراہ پر قربانی کے وجوب کا مسئلہ

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے حصوں میں چار لوگ یا جفت عدد میں بھی حصہ دار ہوسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بیرون ممالک میں مقیم افراد کا پاکستان میں قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • غیر صاحب نصاب والد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • چندافراد کا ملکرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
Related Topics متعلقه موضوعات