سجدۂ تلاوت میں قرآن کی تلاوت جائز ہے یا نہیں؟ نیز نماز کے سجدوں میں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں۔
واضح ہو کہ سجدہ کی حالت میں قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا مکروہ ہے ، چاہے سجدۂ تلاوت ہو یا سجدۂ صلاۃ ، بہر صورت اس سے اجتناب کرنا چاہیۓ۔
فی صحيح مسلم : عن ابن عباس ، قال : كشف رسول الله صلى الله عليه و سلم (إلی قوله) ألا و إني نهيت أن أقرأ القرآن راكعا أو ساجدا ، فأما الركوع فعظموا فيه الرب عز و جل ، و أما السجود فاجتهدوا في الدعاء ، فقمن أن يستجاب لكم» (1/ 348)۔
و فیه أیضاً : علي بن أبي طالب ، قال : «نهاني رسول الله صلى الله عليه و سلم أن أقرأ راكعا أو ساجدا» (1/ 348)۔
و فی حاشية ابن عابدين : و تكره قراءة القرآن في الركوع و السجود و التشهد بإجماع الأئمة الأربعة ، لقوله - عليه الصلاة و السلام - «نهيت أن أقرأ القرآن راكعا أو ساجدا» رواه مسلم . اهـ (1/ 523)۔
و فی الفتاویٰ الخانیة علی هامش الهندیة : و تكره القراءة فی غیر حالۃ القیام اھ (۱/ ۱۱۸)۔
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0